محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کی آمد، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کیوں لگانی پڑی ؟ حکومت نے پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر وضاحت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لگائی معاشی بارودی سرنگیں ہیں بچ بچ کر فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پایا تو پاکستان ڈیفالٹ سے بچا، پیٹرول پر لیوی […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ناقابل قبول، بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکمران جاتے جاتے بھی عوام پر پٹرول اور بجلی بم گرا گئے۔سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم نے مہنگائی کے خلاف لانگ […]

کراچی کے شہری اور ایم کیو ایم، تین کروڑ سے کم آبادی تسلیم نہیں کریں گے، اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ بہادر آباد مرکز سے متصل پارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سازش کے تحت شہری سندھ بلخصوص کراچی اور حیدرآباد کی آبادی […]

کن علاقوں میں اگست کے مہینےمیں بھی بارشوں کی پیشگوئی؟

لاہور ( آئی این پی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے اگست کے پہلے ہفتے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق اگست میں لاہور، راولپنڈی، مری، ساہیوال اور سیالکوٹ […]

پاکستان سے سی پیک منصوبوں کو علیحدہ کر دیا جائے تو ۔۔۔ وفاقی وزیر کا اہم اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے تحت اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان میں آئی، پاکستان سے ان منصوبوں کو علیحدہ کر دیا جائے تو معیشت کھنڈر نظر آئے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نگراں وزیراعظم کون ہو گا؟ سینئر پیپلز پارٹی لیڈر نے خبر دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے بھی نگران وزیراعظم کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کرنے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کون ہو گا اس کا حتمی […]

کس کو نگران وزیراعظم نہیں بنائیں گے؟ پیپلزپارٹی اپنے موقف پر ڈٹ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کےلیے 5 نام شارٹ لسٹ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کا رکن […]

حالیہ بارشوں سے کتنا جانی نقصان ہوا؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 25 جون سے اب تک کی بارشوں سے ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق ہوئے۔ این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں، شہریوں کو […]

یکم اگست سے طوفانی بارشیں شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری، پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ۔     تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے جمعہ کے روز اپنے ایک […]