الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تیاری، نجی کمپنیاں بھی میدان میں آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرو ٹو ٹائپ پر کام جلد مکمل کرلیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں الیکٹرک ووٹنگ مشینوں کی تیاری سے متعلق […]

کورونا ویکسین کی خریداری میں تاخیر کو حکومت کی مجرمانہ کوتاہی قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جنگی بنیادوں پر ملک بھر میں ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام حکومت کورونا کے پھیلاو کو […]

کراچی، ضمنی الیکشن، شہباز شریف نے عوام سے کیا وعدہ کر لیا؟

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام ووٹ کے آئینی و جمہوری حق کو استعمال کریں، عوام ووٹ کی طاقت استعمال کر کے دیانتدار قیادت منتخب کرسکتے ہیں۔ جمعرات کو […]

گرفتاری سے قبل جاوید لطیف نے کیا کہا؟ ویڈیو بیان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)ریاست مخالف بیانات پر گرفتار ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ یہ ہے پاکستان جس میں آپ دہشتگردوں کو تو چھوڑتے ہیں لیکن پاکستان میں خرابیوں کی نشاندہی کرنے والوں کو آپ غدار کہتے […]

حکومت کے انوکھےفیصلے، آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود ، لیکن بندہے

کراچی(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملک میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ ہے اور دوسری جانب پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود تو مگر بند پڑا ہے،حکام کے مطابق پاک اسٹیل ملز کا آکسیجن پلانٹ 15ہزار 200کیوبک […]

قومی ائر لائن کا کارنامہ، 24گھنٹوں میں کتنےلاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 24گھنٹوں میں 10 لاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی تیسری خصوصی پروازبھی بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،پی آئی اے کی بیجنگ سے اسلام […]

جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی بقا و سا لمیت کے لئے پی ڈی ایم کا اتحاد ناگزیر ہے، شہبازشریف

کراچی/لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراور قومی اسمبلی میںقائدحزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی بقا و سا لمیت کے لیئے پی ڈی ایم کا اتحاد ناگزیر ہے، مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پی […]

عمران صاحب، آپ کی رنگ برنگی جھوٹی تقریروں سے غریب کا پیٹ بھرتا ہے اور نہ لوگوں کو روزگار ہی ملتا ہے، اپوزیشن کا سخت وار

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب زبانی جمع خرچ سے سیاحت کو فروغ نہیں ملتا، نہ معیشت ٹھیک ہوتی ہے، معیشت کی بحالی، عوام کا روزگاریا مہنگائی میں کمی ہو، یہ سب مسلم لیگ (ن)نے کیا […]

شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا ‎

اسلام آباد(پی این آئی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت […]

شہباز شریف کے ضمانتی مچلکے جمع کچھ ہی دیر میں رہائی متوقع

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی ضمانت کے لئے مسلم لیگ (ن)کے چیف آرگنائزر چودھری محمد نواز اور رکن اسمبلی سیف الملوک ک کھوکھر نے پچاس ، پچاس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے ۔ ضمانتی مچلکے احتساب عدالت […]

بلوچستان کی دریا دلی، پنجاب کو 25 ہزار کورونا ویکسین ادھار دے دیں

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے محکمہ صحت نے دریا دلی کی مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے بچا کی 25 ہزار ویکسین پنجاب کو ادھار دے دیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے حکام کے مطابق ادھار دی گئیں ویکسین پنجاب ایک ہفتہ میں بلوچستان […]