سچائی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا گیا، خلائی مخلوق اب زمینی مخلوق بن گئی ہے، سابق وزیر اعظم کے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مذہبی تنظیم سے مذاکرات کرنے تھے توپھر کالعدم قرار کیوں دیا، لاہورمیں جو ہوا اس کے حقائق عوام کے سامنے نہیں آسکے،حکومت نے کیا وعدے […]

اس میں کوئی شک نہیں کہ معیشت تباہ ہوچکی ہے، کیا وزیر اعظم بتائیں گے کہ ہمیں کس پر یقین کرنا چاہئے؟ سوال پوچھ لیا گیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ معیشت تباہ ہوچکی ہے لیکن کیا وزیر اعظم بتائیں گے کہ ہمیں کس پر یقین کرنا چاہئے؟۔ اتوار کو سماجی رابطے کی […]

علما کوماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دینےکی مہم میں شامل کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محراب و منبر کے امین عوام کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کریں، علما اور مشائخ اپنے حلقہ اثر میں ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دیں۔ وزیراعلی […]

سعودی شاہی خاندان میں سوگ

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے،سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ بندربن فیصل آل سعود کے انتقال کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے،اعلامیے کے مطابق شہزادہ بندربن فیصل […]

فیصل واوڈا کو نکال باہر کرو، الیکشن کمیشن نے پولیس کو حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کی موجودگی پر الیکشن کمیشن نے پولیس کو انہیں حلقے سے نکالنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ایس ایس پی کیماڑی اور […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو گیا، ووٹوں کی گنتی کے دوران بڑا دعویٰ

ڈسکہ (پی این آئی) این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کا فروری کے الیکشن کے مقابلے میں زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کچھ عرصے کے دوران سب سے زیادہ اہمیت اختیار کر جانے والے پنجاب کے حلقہ این […]

کورونا پابندیاں 13اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)نے کورونا کے حوالے سے ملک بھر میں عائد پابندیاں 13اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سربراہ این سی او سی […]

حکومت بجلی کے نرخوں میں 4روپے اضافہ کرنے جا رہی ہے، گرمیوں میں لوگوں کی چیخیں نکلیں گی ، اپوزیشن لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان مافیا کے خلاف نہیں پاکستان اور عوام کیخلاف لڑ رہے ہیں، ملک کے مستقبل اور سی پیک کے ساتھ لڑائی کر رہے ہیں، نالائقوں کا مافیا […]

وزیراعظم عمران خان سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیاگیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے پاکستان اور دنیا بھر کے لوگوں کے جذبات کو خواتین کے خلاف مجروح کرنے پر قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز و رکن قومی […]

ڈسکہ کے غیور عوام آج ووٹ کو عزت دلائیں گے‘ مریم نواز نے اعلان کر دیا

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مر کزی نائب صدرمر یم نواز نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے غیور عوام ہفتہ کے روا( آج) نا صرف ووٹ کو عزت دلائیں گے بلکہ اپنے ووٹ پر پہرا دینے کے ساتھ ساتھ پولنگ عملے کے […]

انٹربینک میں ڈالر میں کمی، کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

کراچی(آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 153 روپے کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اوسطا 7 پیسے کی کمی واقعے ہوئی اور ایک ڈالر 152.94 پیسے […]