شہباز شریف کو بڑی سہولت، درخواست منظور کر لی گئی

لاہور( آن لائن )احتساب عدالت لاہو ر نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی کورونا ویکسین لگوانے کی استدعا منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کو دو دن میں شہباز شریف کو […]

’’مریم نواز لیگ بمقابلہ حمزہ شہبازلیگ ، وارثتی جنگ چھڑ چکی‘‘ زرداری نے وقت نہیں نوازشریف اور اسحاق ڈار کو مانگ لیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری اور ولی عہد میں قیادت کی رسہ کشی شروع ہوچکی ہے۔جاتی امرا ء میں حمزہ لیگ اور مریم لیگ کے درمیان میچ جاری ہے،(ن) لیگ کے وراثتی اجلاس صبح […]

شہباز شریف کی معنی خیز خاموشی گھر کی دراڑوں کی عکاسی کرتی ہے، جو اندر ہیں ان کے باہر اور باہر والوں کے اندر جانے کا وقت آگیا ہے، پی ٹی آئی لیڈر کی پیشنگوئی

لاہور (آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چھ ماہ مصنوعی سانسوں پر زندہ رہنے کے بعد پی ڈی ایم کے بیانیہ کی موت ہوگئی ہے۔جعلی راجکماری ابو بچانے کیلئے اس حکومت کو گھر بھیجنے کے باربار دعوے کرتی […]

آشیانہ اقبال کیس، شہبازشریف کو 24 مارچ کو دوبارہ طلب کر لیا گیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو چوبیس مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا۔ عدالت نے مزید گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ دوسری جانب شہباز شریف نے لیگل ٹیم کو منی […]

شہباز شریف کی جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی ) شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر […]

سینیٹ الیکشن، شہبازشریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کو ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں ؟فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) لاہو ر کی احتساب عدالت نے سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شر یف اور لیگی رہنما خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ۔ پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایاگیاکہ الیکشن […]

شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ ڈالنے کی درخواست مسترد کر دی گئی

لاہور(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی،نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے علاوہ کہیں اور ووٹ ڈالنے کی سہولت نہیں دی جاسکتی، […]

عمران یوسف کے وکیل پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نکلے، شہبازشریف کے داماد کو بے قصور قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے وکیل بیرسٹر وحیدالرحمان میاں ، جو برطانیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما تصور کئے جاتے ہیں۔کہا ہے کہ ہتک عزت کے معنی کے حوالے سے لندن ہائی کورٹ […]

شہباز شریف کو لندن میں بھی جھوٹا ثابت کرنا پڑا تو لندن جائونگا میں اپنے دعوے پر قائم ہوں ، شہزاد اکبر میدان میں آ گئے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ڈیلی میل کیس میں برطانوی عدالت میں ٹرائل میں فریق بن سکتا ہوں ، شہبازشریف کے خلاف ثبوت بھی پیش کر سکتا ہوں میں اپنے دعوے پر قائم […]

شہباز شریف کو ہتک عزت کیس میں بری نہیں کیا گیا بلکہ ابھی تو کیس کی ابتداء ہوئی ہے، ن لیگ کی خوشیاں خاک میں مل گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سینئرصحافی اور تجزیہ کارشاہین صہبائی نےکہاہےکہ برطانیہ کی عدالت نےمسلم لیگ ن کےصدرمیاں شہباز شریف کو ہتک عزت کیس میں بریت کا سرٹیفکیٹ نہیں دیا بلکہ ابھی تو کیس کی ابتداء ہوئی ہے،اب ڈیلی میل کو مقدمے میں ثبوت فراہم کرنا ہوں […]

شہباز شریف کی بڑی جیت، لندن کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کےحق میں فیصلہ سنا دیا

لندن(پی این آئی)ہتک عزت کے کیس میں لندن کی عدالت نے شہباز شریف کے حق میں فیصلہ دے دیا۔شہباز شریف کے ڈیوڈ روز اور برطانوی اخبار ڈیلی میل پر ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔جسٹس میتھیو نکلین نے ابتدائی سماعت کے بعد فیصلہ سنا […]