پرویز مشرف کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر تھا، یہ لوگ جنرل باجوہ کو کہتے ہیں کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹ دو، جبکہ فوج سے کہہ رہے ہیں کہ جنرل باجوہ […]

لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے خود ہی بتا دیا

لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لندن میں انکی نواز شریف سے ملاقات نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ نواز شریف سے بات چیت ہوتی رہتی ہے،پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم […]

اپوزیشن کو پوائنٹ مل گیا، صدرِ مملکت میتوں پر سے پرواز کرکے گوادر پہنچے لیکن کوئٹہ نہیں اترے

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وسابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سانحہ مچھ کے حوالے سے وزیر اعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وزیراعظم کہے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا تو مطلب انا ریاست سے بڑی […]

اپوزیشن جماعتوں نے این آر او کا نام ڈائیلاگ رکھ دیا ہے، بابر اعوان نے نیا نعرہ بنا دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہارے ہوئے نااہل لوگ کھڑے ہوکر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان مستعفی ہوں، اپوزیشن والے ڈائیلاگ نہیں آین آر او مانگ رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

’’مریم نواز نے کوئٹہ میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسا کردارادا کیا‘‘ کوئٹہ نہ جانے پر رئوف کلاسرا نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے وزیراعظم کے کوئٹہ دورہ نہ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس ترجمانوں کی ایک فوج ہے لیکن کسی نے یہ نہیں کہا ہےکہ مریم نواز اور بلاول بھٹو وہاں […]

قومی سیاست نئے موڑ پر، لندن میں شاہد خاقان کی نواز شریف سے ملاقات، اہم پیغام پہنچا دیا

لندن (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے ملاقات کی اور شہباز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔شاہدخاقان عباسی لندن میں قائد مسلم لیگ ن سے ایک اور […]

کشمیریوں نے حق خود ارادیت کیلئے تین نسلیں قربان کیں اور اب بھی حصول آزادی کے لئے پرعزم ہیں، محمد طاہر تبسم

اسلام آباد (پی این آئی) انسپاڈ کے صدر محمد طاہر تبسم نے کہا ہے کہ ہے کشمیریوں کو اقوام متحدہ نے حق خودارادیت دیا ہے جس پر 73 سال میں عمل درآمد نہیں ہوا۔ کشمیریوں نے اس حق کے لئے تین نسلیں قربان کیں اور […]

مشرق وسطیٰ میں بڑی پیش رفت، سعودی اور کویتی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ، قطر کے ساتھ سرحدیں کھولنے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور کویت کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات، مشترکہ علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن […]

چوہدری نثار علی خان بھی سیاست میں دوبارہ متحرک ہو گئے، کس سے ملاقات ہوئی؟حکومت کیلئے سرپرائز

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی دوبارہ سیاست میں متحرک ہوگئے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور فنکشنل لیگ کے رہنماء محمد علی درانی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملکی سیاست میں محاذ آرائی ، اپوزیشن تحریک اور گرینڈ […]

مسلم لیگ (ن)سے متعلق نیا انکشاف، پارٹی ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرح حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) برطانیہ میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹرڈ ہے، کیا کوئی سیاسی جماعت بھی کمپنی بن سکتی ہے؟ کمپنی کے طور پر آپ وہاں […]

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پوری دنیا کے کشمیری آج حق خود ارادیت منائیں گے

سرینگر (پی این آئی) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پوری دنیا کے کشمیری آج حق خود ارادیت منائیں گے ، اور اس عزم اعادہ کریں گے جب تک کہ وہ اپنے آخری مقصد تک پہنچنے تک اپنی آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔یہ […]