پاکستان اور ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہو نے چاہئیں، اسرائیل پاکستان کے نیوکلئیر اثاثوں کو نیوٹلائز کرنا چاہتا ہے

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ نواز شریف کو کس نے کہا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر ہماری تجارت بہتر ہو جائے گی۔کیا اسرائیل ہم سے اتنا کچھ خریدے […]

فلسطینیوں کی آزادی تک اسرائیل قابل قبول نہیں ہے، اسرائیل تعلقات سے متعلق دباؤ نہیں ہے اور نہ ہی قبول کریں گے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی حافظ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی آزادی تک اسرائیل قابل قبول نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے افراتفری پیدا کرنے کیلئے افواہوں کو جنم دیا۔ان کا کہنا تھا کہ غدار مولانا فضل الرحمان کے […]

شدید سرد موسم کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا گیا، ایمرجنسی میں تمام بے گھروں کو شیلٹر اور کھانا فراہم کیا جائے گا، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا نے شدید سرد موسم کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق شدید سرد موسم کی ایمرجنسی میں تمام بے گھروں کو شیلٹر اور کھانا […]

حکومتی پالیسیوں سے تنگ ،ن لیگ کے سینئر ترین رہنمااسمبلی رکنیت سےمستعفی ، استعفیٰ پارٹی قیادت کی بجائے اسپیکر کو بجھوا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری سردار اویس احمد خان لغاری نے صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیدیا ۔ اپنا استعفی سپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سردار اویس احمد لغاری نے موجود حکومتی پالیسیوں سے […]

دنیا میں منافقت کی سیاست کا مقابلہ ہوتو شریف خاندان پہلے نمبر پر آئے گا” نواز شریف انقلابی بنا ہوا تھا پاکستان مخالف قوتوں کے ساتھ ملا ہوا تھا، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا میں منافقت کی سیاست کا مقابلہ ہو تو شریف خاندان واضح برتری سے پہلے نمبر پر آئے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ […]

مولانا فضل الرحمان کو نظریاتی اختلاف تھا تو مولانا شیرانی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا؟ طاہر محمود اشرفی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بات کرنے والے اپنی پارٹی میں جمہوری رویے پروان چڑھائیں، مفاد پرستی کی سیاست کرنے والوں کا قوم کو خوب […]

160 ارکان اسمبلی میں سےکتنے استعفیٰ دے چکے ہیں؟ بالآخر مریم نواز نے خود ہی تفصیلات بتا دیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی جماعت کے استعفیٰ جمع کرنے والے اراکین اسمبلی کی تعداد بتادی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 160 ارکان اسمبلی میں سے 159 کے میرے پاس استعفے آچکے ہیں […]

اپوزیشن کو کھلی دھمکی دے دی گئی، اس بار تمہارا واسطہ عمران خان سے پڑا ہے، آؤ دو استعفے

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آئو دو استعفے، اس بار تمہارا واسطہ عمران خان سے پڑا ہے،ان کی چار استعفوں پر ہی ہوا نکل گئی ہے اورمنتیں کررہے ہیں قبول نہ کرو۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، پاکستان نے دنیا کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دشمن ہر قسم کی […]

چینی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رانگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا آج مردان میں ریلی کا اعلان، ضلعی انتظامیہ نے ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

مردان(پی این آئی)حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا آج مردان میں ریلی کا اعلان، ضلعی انتظامیہ نے ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے آج مردان میں ریلی کا اعلان کیا ہے۔ […]