گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورنا کا رحجان مسلسل اوپر یا نیچے؟ تازہ ترین رپورٹ نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورنا کا رحجان مسلسل اوپر یا نیچے؟ تازہ ترین رپورٹ نے انکشاف کر دیا، پاکستان میں کورونا وائرس دے 613نئے کیسز اور11 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق ملک […]

کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کامیاب ثابت ہوئی ، اقوام متحدہ سے بھی آواز بلند ہوگئی

نیویارک(پی این آئی )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے نمٹنے کےلئے سمارٹ لاک ڈاوَن کی پالیسی کامیاب ثابت ہوئی ،جس سے پاکستان میں کوروناکیسز کے گراف میں تیزی سے کمی ہوئی ہے۔یواین مستقل […]

اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی):اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے حوالے سے ہرممکن […]

کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ماہر صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ برقرار ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ عوام کی ذرا سی بے احتیاطی وبا کے […]

ترسیلات زر ایک ماہ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ،زرمبادلہ کی شرح میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی اسلام آباد (پی این آئی) ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ حج اخراجات میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے، سٹیٹ بینک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر ایک ماہ (جولائی) […]

چین نے کتنی بڑی مقدار میں پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی منظوری اسی صورت میں دی جائے گی جب ان کی افادیت کی شرح کم از کم 50 فیصد اور کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت 6 ماہ […]

کتنے فیصد پاکستانی کورونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات پر مطمئن ہیں؟تازہ ترین سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 47 فیصد افراد وباکو کنٹرول کرنے میں حکومتی کارکردگی سے خوش نظر آئے تو انسٹیٹیو ٹ فار پبلک اوپیینیئن ریسرچ کے سروے میں 51 فیصد افراد نے وفاقی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔کورونا […]

کورونا وائرس کے باوجود پاکستا ن کی معیشت بہتری کی راہ پر گامزن، موڈیز کے بعد ایک اور عالمی ادارے نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ فیچ ریٹنگز نے پاکستان کی اقتصادی ریٹنگ بی مائنس برقرار رکھی ہے، جس کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے، فیچ ریٹنگز نے بھی موڈیز کی طرح مستحکم آؤٹ لک قراردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

پاکستان کے بڑے شہر کے 70فیصد علاقوں میں کرونا کی موجودگی کا انکشاف، سیوریج کے نمونوں میں وائرس نکل آیا ‎

لاہور(پی این آئی )یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ، ڈاکٹرطاہریعقوب کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام ڈسپوزل پمپس سے سیمپل لئے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف […]

پاکستان میں کورونا کے کتنے لاکھ مریض صحتیاب ہو چکے، کتنے ہزار ایکٹو کیسز باقی رہ گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے کتنے لاکھ مریض صحتیاب ہو چکے، کتنے ہزار ایکٹو کیسز باقی رہ گئے؟ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فعال کیسزکی تعداد […]

دنیا بھر میں کورنا وائرس کا تیزی سے پھیلائو جاری ، مصدقہ کیسز اور اموات کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تشویشناک خبر

بیجنگ(پی این آئی) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ نے دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں، یہ اعداد16اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک ہیں۔غیر ملکی میڈیاکےمطابق […]