کورو نا وائرس کو شکست دینی ہے تو پاکستانی طریقہ علاج اپنانا ہو گا، امریکن ایف ڈی اے نے ایمرجنسی بنیاد پر منظوری دیدی

کراچی (پی این آئی)ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاہے کہ پیسیوامیونائزیشن بذریعہ پلازما تھراپی کاآئیڈیا میراتھا،آج امریکن ایف ڈی اے نے علاج بذریعہ پلازما کی ایمرجنسی بنیاد پر منظوری دیدی۔پاکستان کے ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاکہ 15 مارچ کو سب […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا،اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش کر دی گئی

بالاکوٹ(پی این آئی)وادی کاغان میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی آنے کے بعد وفاقی وزیر اور چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے ایس […]

کورونا کے اثرات، پاکستان میں کتنے لاکھ اافراد بیروزگارہوجائیں گے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

واشنگٹن(پی اینا آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے اور آئندہ 6 ماہ کے دوران مزید 22 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں. تاہم […]

کرونا وائرس قابو میں ہے یانہیں؟ عوام نے سروے میں اپنی رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں عوام نے رائے دی ہے کہ ملک میں کورونا کی وبا مکمل قابو میں ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق وائرس کی دوسری لہر کے خدشات کے باوجود […]

پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں کروناوائرس کے 95فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ، اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ میں مزید 9 ہزار 311 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں 274 نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مزید ایک مریض کے انتقال سے وائرس سے مرنے والوں کی […]

تمام سرکاری سکولوں میں دو شفٹیں شروع کرنے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے صوبے میں انصاف آفٹر نون سکولوں کا آغاز کردیا، نصاف آفٹر نون سکولوں کا مقصد مڈل اور ہائی اسکولوں میں ڈراپ آؤٹ کی شرح کو کم کرنا ہے، ابھی تک 22 اضلاع میں 577 سکول قائم کردیے گئے […]

متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کو واپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا، زلفی بخاری نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کو واپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا، زلفی بخاری نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی، معاون خصوصی وزیراعظم برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی محنت کشوں کی روزگاری پر بحالی کےلئے […]

کورونا کی آڑ میں بھارتی مسلمان سہولیات سے محروم ہونے پر اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے کورونا کے نام پر ہونے والی مسلمانوں سے زیادتی اور مذہبی منافرت پر بھارت کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا وائرس کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کو سہولیات سے محروم کیا جارہا ہے ، یونائیٹڈ نیشن جنرل سیکرٹری نے نوٹس لیتے ہوئے مود ی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ مسلمانوں سے زیادتی اور مذہبی منافرت پر کو فوری طور […]

پاکستان سے کرونا وائرس کا خاتمہ قریب، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟اچھی خبریں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید دس افراد چل بسے ،586نئے مزیض سامنے آگئے ۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گذشتہ […]

پاکستانی کورونا وائرس کیخلاف حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہیں یا نہیں؟تازہ ترین گیلپ سروے کے نتائج آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کیخلاف حکومتی کارکردگی سے 69 فیصد پاکستانیوں نے اطمینا ن کا اظہار کیا ہے ۔گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق عالمی وبائی مرض کے خلاف حکومتی کارکردگی سے 28 فیصد غیرمطمئن نظر آئے۔کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات […]

پاکستان کے ایک بڑے صوبے میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا، نئے متاثرین اور ہلاکتوں میں نمایاں کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے ایک بڑے صوبے میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا، نئے متاثرین اور ہلاکتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے 274 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی جب 9311 نمونے ٹیسٹ کئے […]

close