وزیر اعظم سے چوہدری پرویز الٰہی اور ق لیگ کے رہنمائوں کی ملاقات ، چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیر اعظم کو کس کام کی دعوت دے دی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی، وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ اور ایم این اے چوہدری مونس الٰہی نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور […]

عمران خان گرا تو اپنے ہی بوجھ سے گر جائے گا، 14اراکین اسمبلی لاہور کی معروف سیاسی شخصیت کے پاس پہنچ گئے، نئی سیاسی جماعت بنانے کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ عمران خان اگر گریں گے تو اپنے بوجھ سے گریں گے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان […]

صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ، دونوں صوبائی حکومتوں کا بے بسی کا اظہار

شاسلام آباد (پی این آئی) صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومت نے اگست سے قبل بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر بے بسی کا اظہار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اگست سے قبل بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر بضد […]

جتنے بھی لانگ مارچ کر لیں وزیراعظم عمران خان اپنے پانچ سال پورے کریں گے، اپوزیشن کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن عمران خان آج بھی وزیراعظم ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دیکھ لے۔ یہ جتنے بھی لانگ مارچ کر لیں وزیراعظم عمران خان اپنے […]

آزاد کشمیر حکومت پی ڈی ایم کے جلسہ میں سرکاری وسائل استعمال کررہی ہے جو عوام کی امانت ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہاکہ موجودہ حکومت پی ڈی ایم کے جلسہ میں سرکاری وسائل استعمال کررہی ہے جو عوام کی امانت ہے۔چیف سیکرٹری اور دیگر اداروں سے جاپیل ہے کہ وہ سرکاری وسائل کو […]

آزاد کشمیر الیکشن، تحریک انصاف کو صرف کتنی نشستیں ملیں گی؟ انتخابات سے قبل پیشنگوئی نے وزیراعظم عمران خان کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں 28 میں تحریک انصاف کی صرف3 سیٹیں ہیں، آزاد کشمیر میں ن لیگ کے لوگ توڑے جائیں گے، ممکن ہے لوگ ٹوٹنے سے صورتحال بدل جائے،پی ٹی آئی […]

بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف بری طرح پھنس جائے گی، پنجاب میں مسلم لیگ ن کی جیت کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف بری طرح پھنس جائے گی، بلدیاتی الیکشن ہوئے تو وسطی پنجاب میں مسلم لیگ ن جیت جائے گی، پنجاب کی زیادہ آبادی تو وسطی پنجاب میں پھر ن […]

وزیراعظم کی حکومت کو خطرہ اپنے لوگوں سے ہے، عمران خان کو پتہ ہونے کے باوجود وہ ان کا کچھ نہیں کر سکتے، نامور صحافی کے انکشافات

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپوزیشن سے نہیں حکومتی ڈھانچے سے خطرہ ہے، حکومتی ڈھانچے میں شامل لوگ عمران خان کی اپنی ٹیم کے ہیں،پی ڈی ایم اس میں آہستہ آہستہ اپنا حصہ ڈال رہی ہے، عمران […]

عمران خان کے پرانے ساتھی اور نامور کرکٹر نے تحریک انصاف کا سینیٹ ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردیں

لاہور(پی این آئی) وسیم اکرم عملی سیاست میں قدم رکھنے کیلئے تیار، پاکستان کے سابق کپتان نے تحریک انصاف کا سینیٹ ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ ان کے علاوہ ڈاکٹر بابر اعوان، زلفی بخاری، شہباز گل، حفیظ شیخ، ندیم بابر اور دیگر […]

پنجاب بھر میں بلدیاتی امیدوار متحرک، عوام سے رابطے شروع‘ دیرینہ مسائل کے حل کیلئے بھی کوششیں شروع کر دیں

فیصل آباد (آن لائن )بلدیاتی الیکشن کا شیڈول طلب کرنے کے ساتھ ہی فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں بلدیاتی امیدوار متحرک‘ عوام سے رابطے شروع‘ دیرینہ مسائل کے حل کیلئے بھی کوششیں شروع کر دیں‘ تفصیل کے مطابق عدالت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات […]

وفاقی وزیر شفقت محمود کا وی وی آئی پی پروٹوکول میں دورہ، انتظامیہ نے دکانیں زبردستی بند کرا دیں ،تاجر دکانوں کے باہر وفاقی وزیر کے جانے کا انتظار کرتے رہے

سکھر(آن لائن) سکھرمیں وفاقی وزیر کا وی وی آئی پی پروٹوکول میں دورہ معصوم شاہ مینارا، انتظامیہ نے دکانیں بند کرادیں ،تاجر دکانوں کے باہر وفاقی وزیر کے جانے کا انتظار کرتے رہے، وفاقی وزیر شفقت محمود نے صورتحال سے لاعلمی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے […]