بلاول بھٹونے وزیراعظم عمران خان کے اہم کارنامے کی نشاندہی کر دی

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگائی ختم کرنے کے بجائے صرف نوٹس لیتے ہیں، دوسروں کے منصوبوں پر تختیوں کے علاوہ عمران خان کا کوئی کارنامہ نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا […]

وزیراعظم عمران خان نے نیب کی کا رکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کر دیا

کراچی(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف کام کررہا ہے، ہم اس لیے کرپشن پر قابو نہیں پا سکے کیونکہ ہم صرف چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں،جب تک طاقتورقانون کے نیچے نہیں آئیگا ترقی ممکن […]

شاہد آفریدی بھی وزیراعظم عمران خان کی باتوں سے اُکتا گئے

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی وزیراعظم عمران خان کی باتوں سے اکتا گئے ، تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ اب کوئی نئی بات کریں کیونکہ پچھلے تین سالوں […]

وزیراعظم عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی ختم، جہانگیر ترین گروپ نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر وفاقی وزراکے رابطے کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ واپس لے لیا ۔ ذرائع کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ وفاقی حکومت کے سینئر وزرا کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما […]

جہانگیر ترین گروپ کا دبائو؟ وزیراعظم عمران خان نے حکومتی سطح پر بڑی اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) ترین گروپ کے پریشر کا نتیجہ؟ پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کر لیا، پنجاب حکومت سے ناقص کارکردگی کے حامل افسران بارے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت سے ناقص کارکردگی […]

پاکستان میں کب تک دس بڑے ڈیم بنا لئے جائیں گے؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2028 تک10 بڑے ڈیم بنا لیے جائیں گے جن سے نہ صرف سستی بجلی پیدا ہوگی بلکہ ساتھ ساتھ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔مہمند ڈیم کے دورہ کے موقع پر گفتگو […]

’ کسی کو این آر او نہیں دوں گا، ان سب ڈاکوؤں کو قانون کے نیچے لاؤں گا‘ وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

پشاور ( پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں صنعتی ورکرز کیلئے کم لاگت فیملی فلیٹس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارے مافیا اکٹھے ہو کر این آر او مانگ رہے ہیں ، میں کسی کو این […]

سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے ساتھ بڑے منصوبے، وزیراعظم عمران خان نے ماہرین اور ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے بارے میں رہنماؤں کا اعتماد میں لے لیا اور سعودیہ سمیت مختلف ممالک سے کئی منصوبے آگے بڑھانے پر مشاورت مکمل کرلی۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سعودی […]

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) عید کے بعد عیدی، وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی […]

شہباز شریف سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کے باہر جانے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں لیکن قومی دولت لوٹنے والوں کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، […]

رنگ روڈ منصوبے کی انکوائری کے بعد وزیراعظم عمران خان کو پہلا بڑا دھچکا، اہم حکومتی شخصیت مستعفی ہو گئی

لاہور(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلفی بخاری […]