سعودی عرب نے پاکستانی میں ویزوں کے اجرا کا عمل دوبارہ شروع کر دیا، خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سعودی ویزوں کے اجراء کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، 28 ستمبر سے ورک ویزے کا اجراء شروع ہو جائے گا، وزٹ ،اقامہ ، ری انٹری ویزے بھی جاری کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم […]

کونسی انٹرنیشنل ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی؟ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے تصدیق کی کہ اگلے ماہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔خبر رساں ادارے اے ایف کی کے مطابق سیریز ’بائیو سکیور‘ ہوگی […]

سعودی عرب واپس جانیوالوں کیلئے بڑی خبر، کورونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے چند روز قبل دیگر ممالک میں پھنسے سعودی شہریوں اور سعودی ویزہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دیتے ہوئے فضائی آپریشنز بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے بعد ہر روزہزاروں تارکین اور سعودی شہری […]

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 5000 سے تجاوز کر گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 3 لاکھ 5000 سے تجاوز کر گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے […]

اسلام کے بتائے گئے اصولوں کے مطابق طہارت کرنے سے کورونا وائرس کا خطرہ انتہائی کم ہو جاتا ہے، مسلمان ممالک میں کورونا کیسز میں کمی کی وجوہات بتا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے طہارت اور استنجاء کے مختلف طریقے کی وجہ سے پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا قابو میں رہی، ہمارے ملک میں چند ماڈرن لوگوں کو چھوڑ کر لوگوں کی بڑی تعداد […]

کتنے فیصد پاکستانیوں میں کورونا کیخلاف مزاحمت کرنیوالی اینٹی باڈیز پیدا ہو چکی ہیں؟ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کا پھیلاؤ کم ہونے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں ،ماہر متعددی امراض ڈاکٹر ثمرین زیدی نے کہا کہ لوگوں میں قوت مدافعت بڑھنے سے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی، پاکستان میں کورونا وباء کی دوسری لہر آنے […]

کورونا کے شکار حمزہ شہباز کی طبعیت ناساز ہسپتال منتقل

لاہور (پی این آئی)کورونا کے شکار حمزہ شہباز کی طبعیت ناساز ، ہسپتال منتقل،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز چند دن پہلے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے […]

کورونا وائرس کی ملک میں بگڑتی صورتحال پرائمری کلاسز سے متعلق اہم فیصلے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا کیسز کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور شروع کر دیا۔ پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی […]

بیرون ملک مقیم کتنے پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا؟ حکومت نے پارلیمنٹ میں خوفناک اعدادوشمار پیش کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)بیرون ملک مقیم کتنے پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا؟ حکومت نے پارلیمنٹ میں خوفناک اعدادوشمار پیش کر دیئے،پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ کو وزارت سمندر پار پاکستانیز نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے […]

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پاکستان کے 35تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ، مزید13 تعلیمی ادارے بند ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میںمیں 10 اور سندھ میں 3 تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکا کہنا ہے کہ کوروناایس اوپیزپرعمل نہ […]

پاکستان نے چھکا لگا کر کورونا کو شکست دی،برطانیہ سمیت تمام دنیا پاکستان سے سیکھیں

اسلام آباد(پی این آئی) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان نے چھکا لگا کر کورونا کو شکست دی،برطانیہ سمیت تمام دنیا پاکستان سے سیکھے،انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے پُرامید ہوں۔بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]