ملک کے ان علاقوں میں بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔تا ہم شام/رات کے دوران خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے […]