عمران خان کا فوج کے سامنے کھڑا نہ ہونے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ مجھے فوج کے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں ایسا کبھی نہیں ہوگا، میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں فوج میری ہے، ملک کو درپیش مسائل کا حل شفاف انتخابات […]

نواز شریف کی واپسی کے انتظامات مکمل، سفارتی پاسپورٹ بھی جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا ہے، نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ 5 سال کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے قائد ن لیگ اور سابق وزیر اعظم […]

مارنے والے سے بچانے والا زیادہ طاقتور ہے، شیخ رشید نے نئی خبر سنا دی

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ لانگ مارچ کاتاریخی فیصلہ کن پڑاؤ راولپنڈی میں ہوگا،سعودی عرب کے مہمان اگر پاکستان آئے تو ہمیں بھی خوشی ہوگی، شیخ رشیدا حمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے […]

آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل کب شروع ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آبا د(پی این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل ابھی شروع نہیں ہوا تاہم ایک ہفتے میں شروع ہوجائیگا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کوئی بندہ اپنا […]

فوج ہماری، خلاف جانا ممکن نہیں، عمران خان کا واضح موقف آگیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری ہے، اس کیخلاف جانا ممکن نہیں، آزادی لانگ مارچ منگل کی بجائے بدھ سے شروع ہوگا،پیر کے روز لاہور میں صحافیوں کی وفد سے ملاقات کے […]

پی ٹی آئی نے دوبارہ لانگ مارچ کا شیڈول تیسری مرتبہ تبدیل کر دیا، نئی تاریخ کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے دوبارہ لانگ مارچ کا شیڈول تیسری مرتبہ تبدیل کر دیا۔ ہفتہ کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ وزیر آباد سے […]

عمران خان نے ایک بار پھر پوری قوم کو سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں پی ایف یو جے کے وفد سمیت سینئر صحافیوں سےملاقات کی۔ملاقات میں صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری، سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس رانا محمد عظیم، سنئیر نائب صدر […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہو گئی، عمران خان کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہو گئی۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ اب منگل کی بجائے بدھ سے شروع ہوگا۔انہوں نے لاہور میں پی ایف یو جے کے وفد سمیت سینئر […]

حکومت نے عمران خان پر عائد پابندی ختم کروا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کو قانون کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے پیمرا کو ہدایت بھجوائی ہے کہ عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کی […]

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

لندن (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی واپسی سے متعلق کئی طرح کی خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن اب مسلم لیگ ن لندن کے صدر زبیر گل نے ایسا دعویٰ کر دیاہے کہ سوشل میڈیا پر صارفین کیلئے ہنسی روکنا […]

عمران خان پر کتنی اطراف سے حملہ ہوا؟ حملہ آور کتنے تھے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کنٹینر پرایک حملہ آور نے سائیڈ اور ایک نے سامنے سے فائرنگ کی، ٹانگ پر گولی لگنے سے میں گرا تو میرے اوپر سے گولیاں گزری تھیں، […]