حکومت نے افغان امن معاہدے میں دو اہم ترین شرائط منوانے کا موقع گنوا دیا، سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ حکومت کوامن معاہدہ کیلئے امریکا کے سامنے ایف اے ٹی ایف اور عافیہ صدیقی کی شرط رکھنی چاہیے تھی، امریکا سے کہا جاتا کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالو، عمران خان […]

مہنگائی کم نہیں ہو گی بلکہ بڑھے گی، گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو دعوئوں کے بالکل برعکس حقیقت بتا دی

کراچی (پی این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہا ہے کہ مستقبل میں مہنگائی بڑھتی نظر آرہی ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی نے بنیادی شرح سود بڑھائی ہے، جس سے مہنگائی بڑھ جائے گی، افراط زر کے حالیہ اعدادوشمار حوصلہ افزاء ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت پھر بگڑ گئی، لندن سےانتہائی تشویشناک خبر آگئی

لندن (پی این آئی)لندن میں نواز شریف کی طبیعت اچانک شدید خراب، سابق وزیراعظم کو کارڈیک تھراپی کے لیے براپٹن ہسپتال لے جایا گیا، تفصیلات کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک شدید خراب ہو گئی ہے اور […]

اسد عمر نے صوبائی حکومت پرسنگین الزام عائد کر دیا

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے فنڈز روک کر بیٹھی ہے لہٰذا وزیراعلیٰ سے درخواست ہے کہ کراچی کو اس کا حق ضرور دیں۔ کراچی لیٹریچر فیسٹول کے تیسرے اور آخری روز […]

نواز شریف کو مزید ریلیف دینے سے انکار، وزیراعظم عمران خان کا صبر ٹوٹ گیا، کیا فیصلہ کر لیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ نوازشریف اشتہاری ہونے کی بجائے وطن واپسی کو ترجیح دیں گے، ن لیگ مزید ریلیف لینے کیلئے عدالت جائے گی، عمران خان کے مزاج میں شامل نہیں کہ وہ اب مزید برداشت کریں ۔ انہوں […]

پنجاب یونیورسٹی میں دس روزہ ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ میں ایم کیپ ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں بین الاقوامی ماہرین نے اتوار کے روز خصوصی لیکچرز دئیے اور انفرادی طور پر شرکاء کی تحقیقی منصوبوں پر […]

کرونا وائرس کا خطرہ ، دنیا کی بہترین ائیرلائن نے اپنے تمام ملازمین کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا

دبئی (پی این آئی)کرونا وائرس کا خدشہ، ایمریٹس ائیر لائن نے اپنے ملازموں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق دبئی ایمریٹس کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام تر ملازموں کو چھٹی دی جائے۔ اس حوالے سے انھوں نے ایک بیان […]

بدعنوانی کے خلاف کوئی رعایت نہیں ۔۔ چیف جسٹس گلزار احمد کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کی لاہور برانچ رجسٹری میں ہوا ۔ اجلاس این جے پی ایم سی کے معزز ممبران ،چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس محمد […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2نئے کیسز سامنے آگئے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں […]

وفاقی حکومت نے چمن بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 […]

پنجاب یونیورسٹی،ملکی ترقی کے لئے نئے علم کی تخلیق کی ضرورت ہے، پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر نے کہا ہے کہ ملک کی سماجی اور معاشی ترقی کے لئے نئے علم کی تخلیق کی ضرورت ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈکلچرل سٹڈیز میں منعقدہ تقریب تقسیم […]