سیکیورٹی ادارے ہیڈ کوارٹر کے قریب خوفناک دھماکہ۔۔ متعدد ہلاکتوں  کا خدشہ ، رات گئے پاکستان کے بڑے صوبے سے تشویشناک خبر آگئی

چمن (پی این آئی) بلوچستان میں لیویز ہیڈ کوارٹر کے قریب خوفناک دھماکہ، جانی نقصان ہونے کا خدشہ، دھماکا خیزمواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے […]

بارشیں ہی بارشیں اور طوفانی ہوائیں، شہریوں کیلئے الرٹ جاری، وارننگ دیدی گئی

بٹگرام(پی این آئی) ڈپٹی کمشنر بٹگرام الطاف حسین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے متوقع بارشوں اور طوفانی ہوائوں کی پیشن گوئی کے باعث محکمہ مال سمیت متعلقہ محکموں کے افسران و عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ صحت، محکمہ سی اینڈ […]

لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات، اہم فیصلے طے کر لئے گئے

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ ن لیگی وفد سندھ کے بعد بلوچستان اور خیبرپختونخوا بھی جائے گا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورنواز شریف کی لندن میں ملاقات ہوئی جس میں نواز […]

لندن بلایا جائے ورنہ اپنی تمام تر خاموشی توڑ دونگی، مریم نواز نے والد کو دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کو فون کیا اور ان سے کہا کہ انھیں لندن میں ہونے والی تمام تر ملاقات کے بارے میں […]

تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے خواتین کو مارچ کرنا چاہئے:شرمیلا فاروقی بھی میدان میں آ گئیں

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ خواتین مارچ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ واضح ہے، تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے خواتین کو مارچ کرنا چاہئے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ خواتین […]

خواتین کو اصل حقوق ایسے دیئے جائیں گے،احساس کفالت پروگرام کے تحت خواتین کو ماہانہ رقوم کی فراہمی۔۔۔ حکومت نے خوشخبری سنا دی

ہری پور(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی اوربے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت ستر لاکھ غریب مستحق خواتین کو غربت کی لکیرسےاوپرلانےکےلیےپرعزم ہیں،احساس کفالت پروگرام پاکستان کو ایک فلاحی […]

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کے خلاف کارروائی ہوگی

کرا چی(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی سے متعلق مختلف معاملات کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شہر میں لوگوں نے اپنے اَبّا کی زمین سمجھ کرعمارتیں بنا دیں، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔سپریم کورٹ […]

پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام ورکشاپ

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کی بحالی کیلئے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر عابد حسین چوہدری، ڈین فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ […]

دو سے تین ماہ میں کیا ہونیوالا ہے؟ 2020کی سب سے بڑی خبر، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2020 کی سب سے بڑی خبر دو سے تین ماہ میں آ سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس خبر کا تعلق […]

100روپے کے کارڈ پر 26روپے ٹیکس کی کٹوتی پر سینیٹ نے ایکشن لے لیا ،صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) 100 روپے کے موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کا معاملہ دوبارہ زیر غور آ گیا۔موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس کٹتا ہے،سینیٹ کمیٹی نے جواب مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر حکام کی کابینہ سیکرٹریٹ کمیٹی کو مطمئن نہ کر […]

کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے،لیکن سب حکام آرام سے سوئے، چیف جسٹس

کراچی(پی این آئی): چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے، لیکن سب حکام آرام سے سوئے۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے […]