پارٹی میں کوئی صاف بات نہیں کرتا، سب ڈرتے ہیں، کون کہتا ہے کہ ملک میں کرپشن نہیں ہے؟ تحریک انصاف کے ایم این اے پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اپنی ہی جماعت کی حکومت کو ٹھوکروں پر لے لیا، ٹی وی پروگرام میں ملک میں کرپشن کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو آپ بار بار دھوکہ نہیں دے […]

پاکستان اور آزاد کشمیر میں جلد پیپلزپارٹی کی حکومت ہو گی، پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری یاسین کا دعویٰ

پھگواڑ موڑہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر صدارت سنبھالنے کے بعد صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین کا پھگواڑ موڑہ کا دورہ،عوام کی جانب سے شاندار استقبال،فضاء کشمیر کا بھٹو،قائد کشمیر زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔چوہدری محمد یٰسین اور ان کی […]

’’الوداع سلیکٹڈ الوداع‘‘ تحریک انصاف کی شکست پر ریحام خان کا طنز

اسلام آباد (پی این آئی) خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر ریحام خان کا تبصرہ۔ تحریک انصاف وفاق سمیت دو صوبوں میں حکومت ہونے کے باوجود ہر جگہ بدترین شکست سے دوچار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]

تحریک انصاف نے بنوں میں برتری حاصل کی، تین نشستیں جیتں،تحصیل بکاخیل کی چیئرمین شپ بھی پی ٹی آئی کو ملے گی، دعویٰ

بنوں (آئی این پی) وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا ملک شا ہ محمد خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے بنوں میں واضح برتری حاصل کی ہے جو کہ عوام کا وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان […]

مئیرپشاور کی نشست پر شکست کے بعد تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)مئیرپشاور کی نشست پر شکست کے بعد تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے میئر پشاور کی سیٹ پر شکست کے بعد دوبارہ گنتی کی درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا […]

پی ٹی آئی کی 14اضلاع میں جیت یقینی تھی اگر۔۔۔وفاقی وزیر شبلی فراز نے تحریک انصاف کی شکست کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہم نے سبق حاصل کیا ہے، بلدیاتی انتخابات کے آئندہ مرحلے میں حکمت عملی تبدیل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے خیبرپختونخواہ بلدیاتی […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف نے کہاں کہاں میدان مار لیا؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے

بونیر(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کےنتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک چھ تحصیل کونسلز کے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوئے ہیں،جس کے مطابق تحریک انصاف نے تین،آزاد امیدوار وں نے دونشستوں پر میدان مارا ہے […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن ہونے سے سینکڑوں سیاسی کارکن نظام کا حصہ بنیں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر کا تحریک انصاف کی مرکزی گورننگ باڈی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر کو ایک جدید اور ترقی یافتہ ریاست میں بدلنے کے لیے وزیراعظم عمران خان اربوں روپے کے مالیاتی پیکیج دینے جا رہے ہیں جو آزادکشمیر کے انتظامی اور معاشی […]

صوابی کے بعد تحریک انصاف کو ایک اور تحصیل میں شکست ہو گئی، دوسرا مکمل نتیجہ آگیا

بنوں (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک دو تحصیل کونسلز کے نتائج مکمل ہوچکے ہیں اور دونوں جگہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن،تحصیل کونسل کا پہلا مکمل نتیجہ، تحریک انصاف کو بُری طرح شکست ہو گئی

صوابی (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں تحصیل کونسل کا پہلا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔نجی ٹی  کے مطابق یہ نتیجہ ضلع صوابی کی تحصیل رزڑ سے موصول ہوا ہے جہاں عوامی نیشنل پارٹی (اے این […]

مریم نواز وزیراعظم بن گئیں تو تباہی پھیر دیں گی شہباز شریف کے وزیراعظم کے اگلے امیدوار ہونے کا مطلب ہے کہ پائوں پڑنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے ، تحریک انصاف کے رہنما کی شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی ) محمد زبیر وزیراعظم کیلئے اچھے امیدوار ہیں، علی نواز اعوان، کیا آپ میرے دوست ہیں؟ محمد زبیراور تحریک انصاف کے رہنما کے مابین بحث ہو گئ ۔تفصیلات کے مطابق علی نواز نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے […]