تحریک انصاف کے کتنے اراکین اسمبلی اگلا الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہیں؟ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 20اراکین مسلم لیگ ن کی ٹکٹ لینا چاہتے ہیں اور ان کا تعلق پنجاب سے ہے اس کے علاوہ 5 اراکین دیگر سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ لینا […]

بلدیاتی انتخابات میں ہارگئے تو تحریک انصاف ہار گئی، پی ٹی آئی رہنما کا اعتراف

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اب اگربلدیاتی انتخابات میں ہارگئے تو تحریک انصاف ہار گئی، ہارنے اور جیتنے کے ذمہ دار متعلقہ اضلاع کے ایم پی ایزاور ایم این ایز ہوں گے،چور […]

آزادجموں وکشمیر کونسل کی 2 نشستوں پر انتخاب مکمل، تحریک انصاف کے سردار سیاب خالد اور متحدہ اپوزیشن کے ملک محمد حنیف ممبر منتخب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کونسل کی 2 نشستوں پر انتخابات مکمل۔ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سردار سیاب خالد 31 اور متحدہ اپوزیشن کے ملک محمد حنیف 19 ووٹ لے کر ممبر کشمیر کونسل منتخب۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری نتائج کے […]

مجھے نکالنے کا فیصلہ پارٹی آئین کے خلاف ہے، تحریک انصاف کے باغی رہنما نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد رکنیت ختم کیے جانے پر بھی ہار ماننے کی بجائے ڈٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے اورانہوں نے پارٹی فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا سے […]

تحریک انصاف کی حکومت نے اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافے کا فارمولا ڈھونڈ ہی لیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافے کا فارمولا ڈھونڈ ہی لیا۔ عوام کی آمدنی میں تو عملی طور پر اضافہ ہوا یا نہیں لیکن ریکارڈ میں پاکستان کی گزشتہ مالی سال کی شرح نمو 5.37 فیصد ہو […]

تحریک انصاف کی حکومت عوام کے اعتمادپر پورا اترے گی، جدہ میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی اوورسیز کشمیریوں کے وفود سے گفتگو

جدہ سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیرکے کے عوام نے گزشتہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے نظریے اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن پر اعتماد کا اظہار کر کے آزادکشمیر میں تبدیلی کی […]

فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا، فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کر دی ۔الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ، جس میں […]

قبل از وقت انتخاب کی صورت میں کون سی پارٹی پسندیدہ ہوگی؟پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگر انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات کی صورت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جبکہ 28 فیصد […]

وزیراعظم آزادکشمیر سے مکہ مکرمہ میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے وفود کی ملاقاتیں

مکہ مکرمہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے مکہ مکرمہ میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے وفود نے ملاقاتیں کیں۔ وفود نے وزیراعظم آزادکشمیر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اورتحریک انصاف آزادکشمیر کی حکومت کے اقدامات کو […]

سائیں سہیلی سرکار کے عرس کی تقریبات کا آغاز، عالم اسلام کی سربلندی، تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لیے دعائیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سائیں سخی سہیلی سرکارؒ کے 122ویں سالانہ عرس کا آغازہوگیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اوقاف و مذہبی امورحافظ حامد رضا نے عرس کے آغاز پرعالم اسلام کی سربلندی، تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی،شہدائے تحریک آزادی کشمیر، شہدائے افواج پاکستان، […]

“تبلیغی جماعت والوں سے گزارش ہے کہ باقی پاکستان چھوڑ کر ایک سال صرف مری میں چِلّے لگائیں”

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے حامی صحافی انور لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ تبلیغی جماعت کے ایک سال تک تمام چلے مری میں لگوائے جائیں ۔ سینئر صحافی نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ تبلیغی جماعت والوں سے گزارش ہے کہ […]