پائلٹس کی اسکروٹنی کا عمل تیز، مزید 30 مشتبہ لائسنس کے حامل پائلٹس کو اظہار وجوہ کے نوٹسز بھیج دیئے گئے، سرور خان کا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی): وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے مشتبہ پائلٹ کی اسکروٹنی کا عمل تیز کردیا ہے اور ایک انکوائری مکمل ہونے کے بعد مزید 30 ’مشتبہ لائسنس کے حامل پائلٹس کو اظہار وجوہ کے نوٹسز بھیجے […]

جے آئی ٹی نے عزیر بلوچ کے خلاف کس قانون کے تحت کیا کارروائی کرنے کی سفارش کر دی؟ ہوشربا خبر

کراچی (پی این آئی)جے آئی ٹی نے عزیر بلوچ کے خلاف کس قانون کے تحت کیا کارروائی کرنے کی سفارش کر دی؟ ہوشربا خبر، عزیربلوچ کی رپورٹ جو 36 صفحات پر مشتمل ہے اور جس کو سندھ حکومت نے کہا ہے کہ وہ پیر کو […]

کراچی والے ہو جائیں الرٹ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا، آج رات کن کن علاقوں میں طوفانی بارش اور اربن فلڈنگ کا خطرہ؟

کراچی (پی این آئی)کراچی والے ہو جائیں الرٹ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا، آج رات کن کن علاقوں میں طوفانی بارش اور اربن فلڈنگ کا خطرہ؟، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ( اتوار) کی رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ […]

بکرا اور بکرا شناس، سینئر تجزیہ کار عطاء الحق قاسمی کا کالم، بشکریہ روزنامہ جنگ

فواد چوہدری کی طرف سے عیدالاضحی کی تاریخ دینے کے بعد سے میں کسی بکرے کی تلاش میں ہوں، روزانہ گھر سے نکلتا ہوں کہ کوئی بکرا نظر آئے جسے میں بھی حکمرانوں کی طرح قربانی کا بکرا بنا سکوں مگر مجھے بوجوہ ناکامی ہوتی […]

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، علما کی مخالفت کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت کی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈ سے متعلق فیصلہ وزیراعظم عمران خان […]

کراچی میں قتل غارت گری کے لیے پسند کے پولیس افسران لگوائے، ماہانہ ایک کروڑ بھتہ فریال تالپور، 20 لاکھ مجھے ملتا تھا، عزیر بلوچ کے انکشافات

کراچی(پی این آئی)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ اور جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کے سامنے 29 اپریل 2016 کو ریکارڈ کیے گئے بیان میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔عزیر بلوچ نے پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ ساتھ […]

ریلوے کرایوں سے متعلق شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی، ریلوے میں کیا انقلاب آنے جا رہا ہے؟ یہ بھی بتا دیا

لاہور(پی این آئی)ریلوے کرایوں سے متعلق شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی، ریلوے میں کیا انقلاب آنے جا رہا ہے؟ یہ بھی بتا دیا۔وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں ہونے جا رہا ہے، ریلوے کرایے […]

کراچی، بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 26 سالہ پولیس کانسٹیبل شہید

کراچی،(پی این آئی)کراچی، بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 26 سالہ پولیس کانسٹیبل شہید۔کراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ایس ایس […]

امریکہ کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کے لیے 100 وینٹی لیٹرز کا تحفہ پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)امریکہ کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کے لیے 100 وینٹی لیٹرز کا تحفہ پہنچ گیا، کورونا وائرس کی وبا ئی صورتحال میں امریکی حکومت نے پاکستان کو وینٹی لیٹرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔اس ضمن میں 100وینٹی لیٹرز کی پہلی […]

پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز میں خرابی نہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین نے گڑ بڑ گی، بڑی خرابی کے بعد وزیر اطلاعات شبلی فراز کی وضاحتیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز میں خرابی نہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین نے گڑ بڑ گی، بڑی خرابی کے بعد وزیر اطلاعات شبلی فراز کی وضاحتیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستانی پائلٹس دنیا کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کی اصل وجہ کیا ہے؟حکومتی دعوئوں کو مسترد کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہونے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز میں کمی ٹیسٹنگ سہولت کم ہونے کی وجہ سے ہے ۔ملک میں […]