لاہور میں کورونا کا بڑھتا ہوا دباؤ، آج رات 12 بجے سے کون کون سے علاقے سیل کر دیئے جائیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور (پی این آئی)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے سات نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ان علاقوں میں کروونا مریضوں کی تعداد رپورٹ ہو رہی ہے۔ ان علاقوں میں ٹاؤن شپ اے ٹو بلاک، ڈی ایچ اے ای ایم ای […]

حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے، نامور سیاسی شخصیت کا مضحکہ خیز الزام

پشاور(پی این آئی) حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے. اے این پی کے صوبائی صدر اور اسفندیار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فی موت بھاری رقم وصول […]

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، بجلی 14فیصدمہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلانیہ میں بتایا گیا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی […]

کراچی مین مون سون کی پہلی بارش، انتظامیہ کے دعوؤں کا پول کھل گیا، چھتیں گرنے اورکرنٹ لگنے سے 9 شہری جاں بحق

کراچی(پی این آئی)کراچی مین مون سون کی پہلی بارش، انتظامیہ کے دعوؤں کا پول کھل گیا، چھتیں گرنے اورکرنٹ لگنے سے 9 شہری جاں بحق۔کراچی میں بارش کے نتیجے میں چھتیں اور دیواریں گرنے سے چار بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔شہر قائد میں […]

وزیرا عظم عمران خان مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا فیتہ کاٹ رہے ہیں، ملک مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے، بڑے مسلم لیگی لیڈر نے الزام لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرا عظم عمران خان مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا فیتہ کاٹ رہے ہیں، ملک مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے، بڑے مسلم لیگی لیڈر نے الزام لگا دیا، لیگی رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت کی سر پرستی میں مافیاز […]

پائلٹس کے جعلی لائسنس اسکینڈل پر فیصلہ، آج وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)پائلٹس کے جعلی لائسنس اسکینڈل پر فیصلہ، آج وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہو گا، وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،جس میں 10 نکاتی ایجنڈہ زیرغورآئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر […]

حکومت نےسرکاری ملازمین پر بجلیاں گرانے کی تیاری کر لی

لاہور (پی این آئی) ‏تمام سرکاری ملازمین کے لیے قبل از وقت ریٹائرمنٹ پالیسی کا اجراء کردیا گیا۔ سول سروس (لازمی ریٹائرمنٹ سروس) رول 2020 کا نفاذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے تحت سرکاری اداروں میں ملازمین کو تین کٹیگریز […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز طلب، مشکوک لائسنس والے پائلٹس کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز طلب، مشکوک لائسنس والے پائلٹس کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گا۔تفصیلات […]

پنشنرز کو عید سے قبل بڑا سرپرئز دیدیا گیا، خوشیاں دوبالا ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ای او بی آئی پنشنرز کے 3 ماہ کے بقایاجات اگست میں ادا کردیے جائیں گے، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن نے پنشن میں اضافے کے بعد 2.4 ارب روپے واجبات ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، حکومت نے […]

پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے، امریکا نے پاکستان کی تعریف میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان نے مسائل کے […]

آپ مہنگائی کے وزیر ہیں، کس وفاقی وزیر کی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے کلاس لے لی؟ شدید احتجاج ریکارڈ کرایا

کراچی(پی این آئی):آپ مہنگائی کے وزیر ہیں، کس وفاقی وزیر کی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے کلاس لے لی؟ شدید احتجاج ریکارڈ کرایا، گورنر ہاؤس میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے ساتھ ویڈیو لنک پراجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق […]