جل تھل کیلئے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بارش کے منتظر کراچی کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی بارش کے حوالے سے اہم پیش گوئی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے بیان میں […]

ملک بھر میں دھڑلے کی بارشیں، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے 9 جولائی 2024 تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں نمایاں بارش کی پیش گوئی کر دی۔   متاثرہ علاقوں میں پنجاب کے شمال مشرقی حصے، خاص طور پر مشرقی دریائوں […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ سات جولائی تک صوبے بھرمیں مون سون بارشوں کے امکانات ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ، نارووال ،شکرگڑھ ،لاہور، گوجرانوالہ ،گجرات، منڈی بہاوالدین میں تیز بارش […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔۔ لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے، شمال […]

شہری ہوجائیں تیار۔۔محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اورگردو نواح میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، پنجاب، خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں بھی موسم گرم رہے گا۔ بالاکوٹ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے، جبکہ مری، […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ آزادکشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر آندھی وجھکڑ چلنے اور گرج […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر،محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر میں رات گئے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔اس کے علاوہ اسلام آباد ،پنجاب ،خیبر پختونخوا ، بلوچستان میں بھی بارشیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران […]

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ رواں ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدت کےساتھ مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کے […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ صبح یا رات میں آندھی، جھکڑچلنے اور گرج چمک کے […]

محکمہ موسمیات نے آج رات کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم بالاکوٹ، مانسہرہ […]

کہیں گرمی اور کہیں بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، تاہم صبح یا رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]