محکمہ موسمیات نے دو دن طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی
لاہور(پی این آئی) پرونشل ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید […]