حملے کی صورت میں سعودی عرب کا دفاع کریں گے، بڑی سپر پاور نے اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی )وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکا کے سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی ترجمان جین سکی نے کہا کہ اگر سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو ہم دفاع میں سعودیہ کا […]

خون ایسا کا ٹیسٹ جس سے کورونا کا آسانی پتہ چلایا جا سکے گا

پیرس (این این آئی )فرانسیسی سائنسدان اونٹوں اور لاماز کی نسل کے جانوروں کی اینٹی باڈیز کی مدد سے ایسا کوویڈ ٹیسٹ تیار کر رہے ہیں جو موجودہ طریقوں سے کہیں تیز اور بہتر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ ٹیسٹ […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے اموات میں کمی کی خوشخبری سنادی، گذشتے ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے اموات میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟

جنیوا (آن لائن )عالمی ادارہ صحت کا کہناہے گذشتے ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے اموات میں 20فیصد کمی ہوئی۔ عالمی ادارہ صحت کے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ6 ہفتوں میں عالمی سطح پر کورونا کے کیسز میں کمی ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا […]

دبئی میں برقع پہن کر چوری کرنے والا یورپی شہری پکڑا گیا، سب ثبوت مل گئے

دبئی ( آن لائن) دبئی میں پولیس نے برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے مطابق برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والا شخص یورپی باشندہ تھا جسے […]

کورونا کی دوسری لہر، سعودی عرب میں رواں سال تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم جاری رکھنے کی شاہی منظوری دیدی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم کا کہنا […]

نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی تندرستی برقرار رکھنے کیلئے کھیلوں کے مقابلے منعقد کروانا بہت ضروری ہے، بیرسٹر سلطان محمود

دھیرکوٹ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دھیرکوٹ مناسہ آزاد جموں و کشمیر میں توصیف عباسی کی دعوت پر سالانہ سپورٹس فیسٹیول سیزن نمبر-4 کے میلے میں بطور […]

جرمن چانسلراینگلا مرکل کی اچانک اپنی نشست سے اچھل کرکھڑے ہونے کی وجہ معلوم ہوگئی

برلن (این این آئی )جرمن چانسلرانجیلا میرکل کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش میں ہے۔ چند روز قبل جرمن چانسلر نے پارلیمنٹ میں کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے خطاب کیا تھا۔ خطاب ختم کرنے کے بعد وہ اپنی نشست […]

آصف زرداری کا نوازشریف، فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے حکمت عملی تیار

اسلام آباد/لندن (آئی این پی) سابق صدر آصف علی زردادی کا سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ […]

میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف بھِکشو سڑکوں پر نکل آئے، اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرہ

ینگون (این این آئی )میانمار میں نظر بند لیڈر آ نگ سا ں سوچی کی رہائی اور فوجی جرنیلوں کے خلاف جاری مہم میں شامل ہونے والے بودھ بِھکشوں کے ایک گروپ نے میانمارکی فوج کے خلاف مارچ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گہرے […]

خام تیل کی قیمت 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمتو ں میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو […]

کس اسلامی ملک نے کورونا ویکسین کے لیے اساتذہ کو ترجیح دے دی ؟

استنبول(شِنہوا) ترکی میں اساتذہ کیلئے نوول کروناوائرس کی ویکسی نیشن کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہو گا۔ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوق نے پیر کے روز ملک بھر کے دیہی پرائمری سکولوں میں کلاسوں میں حاضری کے ساتھ دوسرے سمسٹر کا آغاز ہونے کے موقع پر […]