تعلیمی اداروں میں آن لائن امتحانات منعقد کروانے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے کورونا کے باعث آن لائن امتحانات لینے کامعاملہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے کہاکہ این سی او سی آج ہی درخواست کو دیکھ کر معاملے کوحل کرے […]

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسوں میں اضافہ، چار خواتین اساتذہ کورونا میں مبتلا

لاہور (آئی این پی)گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے چار خواتین اساتذہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر اسکول کو بند کردیا گیا ، تفصیل کے مطابق لاہور کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے 4اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی اسکول ٹیچرز […]

24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں مزید کتنے کورونا مریض دم توڑ گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 22 کرونا مریض دم توڑ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1592 نئے کیسز سامنے آئے […]

خواتین کا عالمی دن، خواتین قابل عزت و تکریم ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین قوم کی خوشحالی اور وقار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں، پیر کو پاک فوج کے […]

کورونا وباء میں تشویشناک اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید کتنے مریض دم توڑ گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)کرونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے مزید 39مریض دم توڑ گئے1ہزار 780نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران […]

دکھی انسانیت کی خدمت معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے، معذور افراد میں ویل چیئرز کی تقسیم کی تقریب سے سردار عتیق احمد خان کا خطاب

دھیر کوٹ، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے اس رویے کو اپنا کر ایک فعال معاشرہ تشکیل دیاجا سکتا ہے، وہ گزشتہ روز […]

کورونا کیسز بڑھنے لگے، جزوی کرفیو نافذکرنے کا فیصلہ

کویت سٹی (پی این آئی) کرونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے کویت میں جزوی کرفیو نافذ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے خلیجی اسلامی ملک کویت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ کویتی حکومت نے ملک میں ناصرف جزوی لاک […]

حج ادا کرنے کے خواہشمندوں کو کیا کرنا لازم ہو گا؟ سعودی حکومت نے نئی پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا

ریاض (پی این آئی) رواں سال حج کے انعقاد کے حوالے سے سعودی حکومت کا اہم فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال حج کے انعقاد کے حوالے سے سعودی حکومت کی جانب سے موجودہ حالات کو مدنظر ریکھتے ہوئے انتہائی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، شاہدہ تبسم عباسی

مظفرآباد،دھیر کوٹ (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سینئر رہنماء شاہدہ تبسم عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، ملازمین ہڑتالوں پر ہیں جبکہ حکومت کو ٹس سے […]

15 ممالک کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) 15 ممالک کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر تاحال کرونا وائرس کا پھیلاو جاری رہنے کی وجہ سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق […]

آزاد کشمیر کے بڑے شہر میں کورونا کیسز میں اضافہ، ڈپٹی کمشنر نے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا

میرپور (این این آئی)کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری […]