21جنوری کو نواز شریف کی واپسی؟ ن لیگی قیادت نے پھر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی اطلاعات کو قیاس آرائی قرار دے دیا ہے،انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 جنوری کو وطن واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔     […]

کیپٹن (ر) صفدر نے بھی نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے زبان کھول دی

جدہ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ کے مرکزی صدرکیپٹن(ر)صفدرنے کہاہے کہ نوازشریف موجودہ ملکی حالات سے پریشان اور جلدوطن واپسی کے لئے بے چین ہیں ،مسلم لیگ (ن)ان کی قیادت میں متحداور مضبوط ہے اور آئندہ انتخابات میں بھرپورکامیابی حاصل کرے گی،وہ مسلم لیگ(ن)سعودی عرب […]

پنجاب میں اسمبلی تحلیل ہونے سے کیسے بچائیں گے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کو ٹاسک دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کا پارٹی قائد نواز شریف سے لندن میں رابطہ ہوا، اس دوران […]

اب جنرل باجوہ کیخلاف بات کی تو ۔۔۔پرویزالٰہی نے عمران خان کو کھلی دھمکی دیدی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنرل (ر)قمر جاوید جاوید کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے ، کہتے ہیں خان صاحب جب جنرل باجوہ کیخلاف بات کر رہے تھے تو مجھ برا لگا، جنرل باجوہ کیخلاف اب بات کی گئی تو سب سے […]

پنجاب اور کے پی کے میں تحریک عدم اعتماد نہیں آسکتی نہ ہی گورنر راج لگ سکتا ہے، پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پنجاب اور کے پی کے میں تحریک عدم اعتماد نہیں آسکتی نہ ہی گورنرراج لگ سکتاہے قوم الیکشن کی تیاری کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید […]

چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف واپس آئیں اورالیکشن میں حصہ لیں، یہ دعویٰ کرتے ہیں نوازشریف واپس آئے گا توکوئی قلعہ فتح ہوجائے گا، عمران خان نے 13 جماعتوں کی سیاست ختم کردی۔ شیخ رشید […]

عمران خان نے جنرل باجوہ سے آخری ملاقات میں کیا خواہش کی تھی؟ جنرل باجوہ کا دوٹوک جواب۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پر الزامات کا معاملہ،ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی نےکئی مرتبہ جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ سےملاقات کی درخواست کی تھی ۔جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے صدر عارف علوی کے پیغام پران سےملاقات […]

نواز شریف کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مؤقف بھی آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر ماضی میں آئی ایم ایف سے 50 روپے لیوی عائد کرنے کی جوکمٹمنٹ کی گئی وہ ہمیں پوری کرنا ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]

صدر آرمی چیف کی سمری مسترد کرتے تو حکومت کیا کرنے والی تھی؟ اسحاق ڈار کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت کے پلان اے اور بی کا بتا دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ شہباز شریف نے آرمی چیف کے لیے جو نام دیا نوازشریف […]

حکومت کے پاس آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے کون کونسے آپشنز موجود تھے؟ پہلی بار بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ہمارے پاس پلان اے اور بی تھا، جنرل عاصم منیر کو ریٹین کرنا پلان اے کا حصہ تھا،عارف علوی اگر تعیناتی کی سمری روک لیتے تو پلان بی […]

مارشل لا لگتا ہے تو لگ جائے لیکن جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں ملے گی، کس نے دوٹوک موقف اپنایا؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)کچھ لوگ جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کی طرف سے مدت ملازمت میں مزید توسیع کا پیغام لیکر لندن گئے تھے، انہوں نے نوازشریف کو قائل کر نے کی پر زور کوشش کی کہ باجوہ کو چند ماہ کی مزید توسیع دے […]