موقع ملاتو بیرونِ ملک جائیں گے یا پاکستان میں ہی رہنا پسند کریں گے؟ گیلپ سروے میں پاکستانیوں کی اکثریت نے کیا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستانیوں کی اکثریت بیرون ملک جانے کا موقع ملنے کے باوجود ملک میں ہی رہنے کی خواہاں، 76 فیصد پاکستانی موقع ملنے کے باوجود کسی امیر ملک جانے کے لیے رضا مند نظر نہیں آئے،24 فیصد پاکستانیوں نے بہتر مستقبل کیلئے […]

اپوزیشن کے7 ارکان تحریک انصاف کیساتھ مل گئے، پرویز خٹک نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانےکا دعویٰ کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوشہرہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر اپوزیشن […]

فتح پور تھکیالہ سے بااثر سیاسی خاندانوں کے سینکڑوں افراد تحریک انصاف میں شامل، کرپشن کے خلاف مل کر لڑیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا تقریب سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) فتح پور تھکیالہ سے بااثر سیاسی خاندانوں کے سیکڑوں افراد تحریک انصاف میں شامل،وزیراعظم عمران خان، وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی،صدر ریاست بیرسٹر سلطان اور صدر جماعت سردار تنویر الیاس کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتا ہوں، نکیال ڈبسی کے […]

تحریک عدم اعتماد، آصف علی زرداری نے اپنا کام مکمل کرلیا، تیاری پوری ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء چودھری منظور نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے ذمے تحریک عدم اعتماد کا کام مکمل کردیا ہے، عدم اعتماد کیلئےاب ہماری تیاری مکمل ہے، پنجاب میں عدم اعتماد2 منٹ کا کھیل ہے۔ انہوں نے […]

اسلام آباد میں تاریخی کشمیر ریلی، آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں، تمام مکاتب فکر کے نمائندوں نے قیادت کی بڑی تعداد میں کشمیری اور پاکستانی شہریوں کی شرکت، کشمیر کی آزادی کا عزم

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تاریخ ساز آل پارٹیز کشمیر ریلی۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک نکالی گئی۔ کشمیر ریلی میں عوامی سمندر امنڈ آیا ہزاروں […]

پاکستان کے لیے بڑا اعزاز، خاتون رکن اسمبلی دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرینز میں شامل

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختون خوا اسمبلی میں تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹر شمیرا شمس دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرین میں شامل ہوگئیں۔ ون ینگ ورلڈ تنظیم نے دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرین کی فہرست جاری کردی جس میں خیبرپختون خوا اسمبلی اسمبلی […]

عامر لیاقت کا آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہ لڑنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کےرہنما ورکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہےکہ میری پی ٹی آئی میں آکر صلاحیتیوں کو زنگ لگ گیا ہے اس کی وجہ سے پچھلے چار سالوں سے مجھے کوئی میڈیا ہائوس جاب […]

تحریک انصاف لیبر ونگ کی مرکزی تنظیم کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا، کس کو کیا عہدہ ملا؟

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف لیبر ونگ کی مرکزی تنظیم کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رانا عبدالسمیع پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے صدر مقرر ہوئے ہیں جبکہ گل نمروز پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری کے فرائض […]

ایڈہاک ایکٹ کا خاتمہ حق اور انصاف کی فتح ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا قانون اسمبلی میں اظہار خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیو م نیازی نے کہا ہے کہ ایڈہاک ایکٹ کا خاتمہ حق اور انصاف کی فتح ہے ، کوئی بھی معاشرہ میرٹ اور قانون کی بالادستی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ ایڈھاک ایکٹ کالا […]

آزاد کشمیر ریاست ہے، صوبہ ہے نہ ہی ملک، یہ تحریک آزادی کا بیس کیمپ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سدھن ایجوکیشنل کانفرنس سے خطاب

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ ہمارے اسلاف کی قربانیوں کی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی۔ غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان،مجاہد اوّل سردار محمد عبدالقیوم خان،بابائے پونچھ کرنل خان محمد […]

تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلزپارٹی۔۔؟؟آئندہ عام الیکشن میں عوام کی اکثریت کس کو ووٹ دے گی، نئی سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان کڑے مقابلے کی توقع ہے۔گیلپ پاکستان نے حال ہی میں عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس میں 5000 سے زائد افراد […]