گوجرانوالہ میں جلسے کی تیاریاں مکمل، قافلے روانہ، ٹریفک پلان جاری، کون سا راستہ کھلا، کون سے بند؟ جانیئے

گوجرانوالہ (پی این آئی)گوجرانوالہ میں جلسے کی تیاریاں مکمل، قافلے روانہ، ٹریفک پلان جاری، کون سا راستہ کھلا، کون سے بند؟ جانیئے، پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں آج ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، رات 9 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر روزانہ 9 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد فرانسیسی صدر نے رات 9 سے صبح 6 بجے تک […]

ایک کام تو اچھا ہوا، زینب الرٹ پورٹل لانچ کر دیا گیا پورٹل پولیس کی روایتی غفلت کا خاتمہ کرے گا، الرٹ ملنے پرپولیس فوری رسپانس کرے گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے زینب الرٹ پورٹل لانچ کر دیا ، یہ پورٹل پولیس کی روایتی غفلت کا خاتمہ کرے گا، الرٹ ملنے پرپولیس فوری رسپانس کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے زینب الرٹ پورٹل لانچ کر […]

کورونا میں مبتلا ہونے والوں کے سننے کی صلاحیت پر کیا اثرات پڑتے ہیں، نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

لندن(پی این آئی)کورونا میں مبتلا ہونے والوں کے سننے کی صلاحیت پر کیا اثرات پڑتے ہیں، نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا، نوول کورونا وائرس کے نتیجے میں جسم کے مختلف حصے متاثر ہوسکتے ہیں مگر اب پہلی بار انکشاف ہوا ہے کہ اس سے […]

مسلم لیگ ن نے ایک حلقے میں ڈھائی ارب کیسے خرچ کیئے؟ انکوائری شروع، کیس کہاں بھیجا جائے گا؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن نے ایک حلقے میں ڈھائی ارب کیسے خرچ کیئے؟ انکوائری شروع، کیس کہاں بھیجا جائے گا؟ فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے 2017 میں لاہور […]

تحریک انصاف کا رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں حکومتی ارکان بھی ترقیاتی کام نہ ہونے پھٹ پڑے،نور عالم خان نے کہاکہ اللہ کے فضل و کرم سے اس حکومت میں میرا بھی کوئی کام نہیں ہورہا، میرے حلقے میں ایم […]

اپوزیشن کی ریلیوں اور اجتماعات میں دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری کر دیا گیا، پولیس سیکیورٹی برانچ کا ن لیگ کے رہنما کو خط

اسلام آباد(آئی این پی)ملکی سیکیورٹی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ گوجرانوالا میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے کے حوالے سے اپوزیشن کے اجتماعات اور ریلیوں میں دہشت گردی کا خطرہ خارج از امکان نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ […]

بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ میں آپ کے 25 ہزار منظور ہوئے ہیں فراڈ کالیں کرنے والے گروہ کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیجنے کی تیاری

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بینظیر انکم سپورٹ انکوائری ایف آئی ایکوبھیجنے کی سفارش کردی اور کہا ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو جعل سازوں کیخلاف آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی جائے۔تفصیلات کے مطابق قومی […]

’’پب جی ‘‘گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ‘‘ معروف دینی درسگاہ کا فتوی جاری ، نئی بحث چھڑ گئی ‎

کراچی (پی این آئی)کراچی کی معروف دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ دیا ہے کہ پب جی گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ فتویٰ دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی جانب سے […]

غریب کی سواری، پاکستان میں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں موٹر سائیکلوں کی ریکارڈ فروخت ، لاک ڈاؤن کے بعد کتنے لاکھ موٹر سائیکل فروخت ہوئے؟

کراچی(این این آئی)پاکستان میں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں موٹر سائیکلوں کی ریکارڈ فروخت دیکھنے میں آئی۔ ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز(اے پی ایم اے)کے چیئرمین محمد صابر شیخ کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈائون کے بعد […]

پریشان کن صورتحالکراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے،لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے، چیف جسٹس گلزار احمد کا شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ایک بار پھر کے الیکٹرک کی کارکردگی پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام لوگ آپس میں ملے ہوئے ہیں،کراچی میں […]