میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے مولانا فضل الرحمن باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے۔ کسی اور میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ میرا سافٹ ویئر تبدل کرسکے۔ میں خود ری ایکشن نہیں دیتا بلکہ میرا عمل […]

حکومت کے لیے بڑی آزمائش بن گئی ، بڑے عالمی ادارے نے گوجرانوالہ میں اپوزیشن کے جلسے کی مانیٹرنگ کا اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے 16 اکتوبر کوگوجرانوالا میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے و ریلی کی مانیٹرنگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور سے جاری اعلامیے میں ایچ آر سی پی نے کہا کہ […]

نوکیا نے اپنے دو نئے سیٹ پاکستان میں لانچ کر دیئے گئے، فور جی سپورٹ کے ساتھ اور کیا کیا خوبیاں؟ پاکستان میں قیمت ناقابل یقین حد تک کم، تفصیل جانیئے

بیجنگ(این این آئی)موبائل کی دنیا میں راج کرنے والی کمپنی نوکیا نے اپنے دو نئے سیٹ متعارف کرادیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوکیا کی جانب سے متعارف کرائے گئے دونوں فون کی پیڈ ہونے کے باوجود فور جی ٹیکنالوجی کو سپورٹ کریں گے۔نوکیا کی جانب سے متعارف […]

کئی گھنٹے سے بجلی بند، 6 فٹ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی، شہر کو پانی کی فراہمی بند، زندگی عذاب ہونے لگی

کراچی(پی این آئی)کئی گھنٹے سے بجلی بند، 6 فٹ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی، شہر کو پانی کی فراہمی بند، زندگی عذاب ہونے لگی، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن سے پانی کی پائپ لائن دو مقامات سے پھٹ گئی ہے جس […]

کرپشن ختم ہونے کے بجائے بڑھ گئی، ترقیاتی کاموں میں 70 فیصد سے زائد کی کرپشن کا انکشاف

کراچی(پی این آئی) جمعیت علما اسلام کراچی کے رہنما سابق رکن سندھ اسمبلی حافظ محمد نعیم نے کہا ہے کہ کرپشن ختم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے،ترقیاتی کاموں میں 70 فیصد سے زائد کی کرپشن ہورہی ہے جس میں یوسی ملازمین سے لیکر ٹاون […]

حکومت نے اوپن مارکیٹ سے خریدی گئی غیرملکی کرنسی کو بینک اکاو¿نٹس میں جمع کرانے سے روک دیا

کراچی(پی این آئی ) حکومت نے لوگوں کو اوپن مارکیٹ سے خریدی گئی غیرملکی کرنسی کو بینک اکاو¿نٹس میں جمع کرانے سے روک دیا ہے ۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے قوانین نے سٹیٹ بینک کی فارن ایکسچینج […]

پاکستان کورونا کی دوسری لہر کے لیے تیار نہیں، ماہرین نے حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کورونا کی دوسری لہر کے لیے تیار نہیں ہے۔لاہور میں پی ایم اے کے دیگر عہدیدران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پی ایم اے ڈاکٹر […]

نواز شریف کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، حکومت نے پانامہ کیس کا والیم 10کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ حکومت نے نوازشریف کا والیم 10 کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، والیم 10میں مختلف سفارتی اور غیرسفارتی ممالک کے ساتھ قانونی معاہدے، آف شورکمپنیز کی تفصیلات شامل ہیں، نوازشریف کو اب کسی قسم کی […]

نواز شریف نے مشرف کو برطرف کیا تو کونسے تین جنرلز نواز شریف کو آخر تک کس چیز کے لئے قائل کرتے رہے لیکن سابق وزیراعظم نہ ماننے ؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔خیر بات ہو رہی تھی نواز شریف کی لندن میں موجود پاکستانی صحافیوں سے ہونی والی گفتگو کی‘ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ صحافی بھی مزاحمت کریں اور دو تین ماہ […]

آپ استعفیٰ دیں اورالیکشن لڑیں آپ کو آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلے، اور آپ اپنی مدد کے قابل نہیں کسی کی مدد کیا کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی)آپ استعفیٰ دیں اورالیکشن لڑیں آپ کو آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلے، اور آپ اپنی مدد کے قابل نہیں کسی کی مدد کیا کریں گے، فواد چوہدری، سابق وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ […]

ن لیگی باغی رہنما نے نواز شریف کے استعفے کو بھی جائز قرار دیدیا، لیگی قیادت کو اوپن چیلنج کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے باغی ایم پی اے جلیل شرقپوری نے نواز شریف کے استعفے کو جائز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ اگر بدمعاشی سے میرا استعفیٰ لینا جائز ہے تو نواز شریف کا […]