صنعت کاروں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم کا تمام پہلے سے موجود صنعتی یونٹ راوی ڈویلپمنٹ منصوبے سے خارج کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی )وزیراعظم عمران خان نے صنعتوں کو رواں دواں رکھنے کے لئے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کے نوٹیفائیڈ ایریا میں پہلے سے واقع تمام صنعتی یونٹوں کو منصوبے سے خارج کرنے کا حکم دے دیاہے۔علاقے میں موجود تمام صنعتیں بدستور کام کرتی […]

قائداعظم کو حکمرانی کا کونسا تجربہ تھا؟ کیا عمران خان کو پاکستان اس سے زیادہ بری حالت میں ملا تھا جس حالت میں قائداعظم کو ملا تھا؟سلیم صافی نے وزیر اعظم کی کلاس لے لی،سونامی سرکار کی ناکامی کی اصل وجوہات سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ”سونامی سرکار کی ناکامی کی اصل وجوہات ” میں تحریر کرتے ہیں کہ ناتجربہ کاری کا بہانہ سفید جھوٹ ہے۔ وہ کہا کرتے تھے کہ قائداعظم […]

کوئی پوچھنے والا نہیں، ایک اور ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن نہ ملنے سے بچی جاں بحق،

بہاولنگر (این این آئی )ڈسٹرکٹ ہسپتال میں مبینہ غفلت اور لاپرواہی کا واقعہ ،چلڈرن وارڈ میں مبینہ طور پر آکسیجن نہ ملنے پر نو مولود بچی جاںبحق ہوگئی۔اہل خانہ کا ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج۔متاثرین کی ہسپتال انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی۔مسلم کالونی کے رہائشی محمد […]

کرونا وائرس کا انصار عباسی کے دماغ پرحملہ پھر کیسے جان لیواء وبا سے چھٹکارا ملا؟موت کے منہ سے نکلنے کے بعد معروف صحافی نے آپ بیتی بیان کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار انصار عباسی اپنے آج کے کالم ’’موت مجھے چھو کر گزر گئی ‘‘میں تحریر کرتے ہیں کہ یکم دسمبر 2020 کا دن میرے لیے ایک معمول کا دن تھا اور کوئی پریشانی نہیں تھی لیکن اس کے بعد […]

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، معیشت سے متعلق زبردست خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس 447 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان حکومت کو بڑی معاشی کامیابی مل گئی۔ […]

پارٹی دستور کی خلاف ورزی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے کی ہے، جے یو آئی سے نکالے جانے کے بعد حافظ حسین احمد کا شدید ردِ عمل آگیا

کوئٹہ(پی این آئی) جے یو آئی ف کے باغی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پارٹی دستور کی خلاف ورزی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ مولانا محمد […]

جے یو آئی (ف) نے مولانا شیرانی، حافظ حسین احمد سمیت چا ر رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا

 اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پارٹی فیصلوں سے انحراف کرنے پر مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد سمیت 4 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔پارٹی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مولانا […]

شام میں اسرائیلی بمباری، ایرانی ملیشیا کے گودام اور کئی مراکز تباہ

دمشق(این این آئی ) شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں کے ذریعے شام میں متعدد مقامات پر ایرانی حمایت یافتہ ملیشیائوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔ اس بمباری میں متعدد اسلحل گودام اور ایک دفاعی تحقیقی مرکز […]

تاجر برادری پراپرٹی ٹیکس پر عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے، سردار یاسر الیاس

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے یکطرفہ طور پر پراپرٹی ٹیکس میں یکمشت 200سے 300فیصد تک اضافہ کر دیا تھا جس وجہ سے وفاقی […]

وزیراعظم عمران خان کے پنجرے سے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، دعوے نے حکومتی حلقوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی رہنماء عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پنجرے سے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں ، بہت جلد لال ، پیلے اور نیلے گھوڑے عمران خان کو تنہا چھوڑنے […]

وفاقی حکومت نے آئندہ سال سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا کیا تبدیلیاں کی جائیںگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 28 اپریل 2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ پاسپورٹ سے متعلق تاریخی فیصلے کیے ہیں 28اپریل2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کیا جائے گا ، یکم جنوری سے […]