کورونا وائرس کی نئی قسم سے پاکستان کو تاحال کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم کے مشیر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کے نئے سٹرین کے پاکستان میں پہنچنے کے شواہد نہیں ملے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سوسائٹی فار اویرنیس اینڈ کمیونٹی ایمپاورمنٹ […]

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 2021 مقامی کھلاڑیوں کی کٹیگری رینیو

لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ء پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کیلئے ایک بار پھر شوکیس ثابت ہو گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020ء میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کٹیگریز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پاکستان کے کپتان […]

زبردست خبر، 64 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ سب سے سستا فون پاکستان میں لانچ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)زبردست خبر، 64 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ سب سے سستا فون پاکستان میں لانچ کر دیا گیا، ئیل می کا 64 میگا پکسل بیک کیمرے والا سستا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔رئیل می 7 آئی اس کمپنی […]

اچھی خبریں آنے لگیں، تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

کوہاٹ(این این آئی)قدرتی وسائل سے مالامال کوہاٹ ڈویژن میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت ہوگئے جہاں ضلع کوہاٹ کے مضافاتی علاقے سیاب میں تیل و گیس کے کامیاب ذخائر نکل آئے ۔سیاب1 ویل سے روزانہ 16 لاکھ معکب فٹ گیس اور 12 […]

بیٹے کی فرمائش پر گاڑی پر قومی پرچم لگانے والے شہری کا چالان

کراچی (پی این آئی ) کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران میٹروپول چوک پر ٹریفک پولیس نے قومی پرچم اور فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر شہری کا پانچ سو روپے کا چالان کر دیا۔ ٹریفک […]

پانچواں بحران، نیا حکومتی امتحان، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پی ڈی ایم کے جلسوں‘لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے میں مصرو ف وفاقی حکومت کیلئے پٹرول بحران پر ایف آئی اے انکوائری کمیشن کی رپورٹ نے نیا چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث دنیابھر میں معاشی سرگرمیاں معطل ہوئیں تو پٹرولیم […]

کورونا وائرس کی نئی قسم قابو سے باہر نہیں، عالمی ادارہ صحت بھی میدان میں کود پڑا

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہونا معمول کی بات ہے اور یہ قابو سے باہر نہیں اس لیے اس پر غیرمعمولی ردعمل کا اظہار نہیں ہونا چاہیے دنیا کے بیشتر ممالک نے […]

کسی وزیر کے ذریعے دبائو قبول نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت میں وفاقی کابینہ کا ہر فیصلہ مشاورت کے بعد اجتماعی حیثیت میں ہوتا ہے ، کوئی لابی کسی وزیر کے ذریعے دباؤ ڈالے یہ قابل قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]

عالمی وبا ء سے مالی بحران کے باعث فیشن برانڈ دامن کو بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے ہونے والی مالی بحران کے باعث پاکستان میں کپڑوں کا مقامی برانڈ ‘دامن’ بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے مہینوں تک نافذ رہنے والے لاک ڈاؤن کے بعد کئی کاروبار بری طرح […]

وزیر توانائی عمر ایوب نے بڑے منصب سے استعفیٰ دیدیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب نے پی پی آئی بی ، متبادل توانائی بورڈ اور نیکا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ منگل کو وزارت توانائی نے وفاقی کابینہ کے احکامات کی تعمیل سے متعلق رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کر […]

مریم نواز جلسے میں شرکت کیلئے کب سکھر پہنچیں گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا

سکھر(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے میں شرکت کیلئے 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی۔ضلعی صدر مسلم لیگ نون کے مطابق 26 دسمبر کو مریم نواز ڈولفن بینکوئیٹ ہال میں ورکرز کنونشن سے خطاب […]