برفباری کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید برفباری کی پیشنگوئی بھی کر دی، بارشوں کا الرٹ جاری

گلیات (پی این آئی) وادی گلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری، مزید برفباری کی پیشن گوئی، سیاحوں کو شام 5 بجے کے بعد گلیات کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری […]

مزید دو دن بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 26 تک شمالی وسطی بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں ۔ جن میں خط پوٹھوہار کے اکثر علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں ۔ اٹک اسلام آباد مری راولپنڈی جہلم منڈی بہاوالدین میانوالی خوشاب […]

محکمہ موسمیات نے آج پھر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ا برآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری […]

رواں سال کا سب سے طاقتور بارشوں کا سلسلہ کہاں کہاں جم کر برسے گا؟ محکمہ موسمیات نے موسمی الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آنے والے 3 سے 4 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، ہزارہ ڈویژن سمیت کشمیر اور شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے. مختلف علاقوں میں چند مقامات پر اولے […]

شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔۔ماہ شعبان1443ہجری کا چاند 29رجب 3مارچ جمعرات کی شام نظر آنے کے امکان بہت کم ہیں۔ پاکستان میں نیا چاندانشاءالله4مارچ کو نظر آئیگا اور یکم شعبان المعظم 5مارچ2022 ہفتہ کے دن ہوگی۔ […]

سردیاں ابھی ختم نہیں ہوئی، بارشوں کیلئے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے مسلسل دو دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے ملک مغربی علاقوں میں داخل ہو گا۔منگل کےروز کوئٹہ،زیارت،پشین، قلعہ عبداللہ ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، موسمی خیل،وزیرستان میں تیز ہواؤں کے […]

منگل سے جمعہ تک مسلسل برفباری، محکمہ موسمیات نے سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کردیا

مری (پی این آئی) سیاح محتاط رہیں، مری، گلیات اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری ہونے کا امکان، منگل سے جمعہ تک درمیانی برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ، تمام متعلقہ ادارے الرٹ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا ۔تاہم شام/رات شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے […]

سوموار کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا ۔تاہم شام/رات شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔اسلام آباد میں موسم سرداور خشک […]

سردی کی نئی لہر۔۔۔کن کن علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سردی کی نئی لہر۔۔۔کن کن علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔ اس وقت پاکستان کے شمالی علاقوں، بشمول خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم زیادہ تر ابر آلود ہے۔آج دن […]

جمعہ کے روز کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔ تاہم خطہ پوٹھوہار، وسطی/جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلوداورہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔اسلام آباد میں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ […]