شاہد خاقان عباسی کو مزید ریلیف مل گیا، احتساب عدالت نے شاہد حاقان کے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں نیب کی شاہد حاقان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ایک روزہ استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل […]

عمران خان اپنی انا کو ختم کریں اور ہزارہ کمیونٹی کے آنسو پوچھیں اور برساتی مینڈکوں سے خبردار رہیں

کراچی(پی این آئی)عمران خان اپنی انا کو ختم کریں اور ہزارہ کمیونٹی کے آنسو پوچھیں اور برساتی مینڈکوں سے خبردار رہیں، ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی انا کو ختم کریں اورکوئٹہ جاکر ہزارہ کمیونٹی کے آنسو […]

غیر ملکی ڈگری والے ڈاکٹروں اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(آئی این پی )فارن میڈیکل گریجوایٹس اور ڈی سی اسلام آباد کے کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق فارن میڈیکل گریجوایٹس نے سری نگر روڑ پرشدید احتجاج کیا۔اس حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کی موجودگی میں […]

ضمنی اور سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہو گا اور یہ لانگ مارچ کتنا عرصہ جاری رہے گا؟ اپوزیشن رہنما نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے ضمنی اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ […]

دھند بڑھ گئی، موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی) ملتان سکھر موٹروے ایم فائیو ملتان سے رحیم یارخان, موٹروے ایم تھری سمندری سے کوٹ عبد الحکیم اورخانیوال سے ملتان موٹروے شدید دھند کی وجہ سے بندکردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر ہڑپہ ،میر […]

غیر ملکی ڈگریاں تسلیم نہ کرنے کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاجی مظاہرہ ,اسلام آباد پولیس کی شیلنگ و لاٹھی چارج ، درجنوں ڈاکٹرگرفتار، احتجاجی مظاہرہ ختم کرنے کیلئے مذاکرات ناکام ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی)کرغستان سمیت دیگر ممالک سے ایم بی بی ایس کرنے والے فارن گریجوایٹس نے ڈگریاں تسلیم نہ کرنے کے خلاف پاکستان میڈیکل کمیشن اور سرینگر ہائی وے پر احتجاجی مظاہرہ کیا، پولیس نے سرینگر ہائی وے کلیئر کرانے کیلئے ڈاکٹرز پرشیلنگ […]

اسٹیل ملز ملازمین کے لیے اچھی خبر، قائمہ کمیٹی نے ملازمین کو بقایا جات کی ادائیگی کے ساتھ پلاٹ دینے کی سفارش کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے سٹیل ملز کی نجکاری کے معاملہ پر نجکاری کمیشن سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو تفصیلی بریفنگ کے لئے طلب کرلیا ،کمیٹی ارکان نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو […]

بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ، مختلف مقامات برف سے ڈھک جانے سے راستے ٹریفک کے لیے بند ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ، آزاد کشمیر کے مختلف مقامات برف سے ڈھک جانے سے راستے ٹریفک کے لیے بند ہوگئے۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہوکر رہ گیا […]

بکنگ شروع کر دی گئی، سگما موٹراسپورٹس نے کیو4 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروادیں

کراچی (این این آئی)سگما موٹراسپورٹس نے کیو4 الیکٹرک کار کی 3 اقسام متعارف کروادیں جن کی بکنگ بھی جاری ہے۔ان اقسام کی گاڑیوں میں سب سے زیادہ قیمت کی گاڑی 21 لاکھ 25 ہزار روپے کی ہے۔سگماموٹراسپورٹس کیشریک بانی محمد عدیل خالد نیبتایا کہ مستقبل […]

تعلیمی انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی، اوپن یونیورسٹی نے قبائلی علاقہ جات، سابقہ فاٹااور بلوچستان بھرکے عوام کے لئے میٹرک کی تعلیم مفت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)خیبر پختونخواہ میں ضم شدہ قبائلی علاقہ جات ) سابقہ فاٹا(اور بلوچستان بھرکے عوام علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرک کی تعلیم بالکل مفت حاصل کرسکتے ہیں” وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے امید ظاہر کی ہے کہ اِن علاقوں […]

یہ میرے زندگی کا نیا چیلنج ہے بڑی پاکستانی گلوکارہ کی اداکاری کے میدان میں بھی انٹری

کراچی(این این آئی) مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور بہت جلد وہ ڈرامہ سیریل ’رقیب سے‘ میں نظر آئیں گی۔مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی گلوکاری کے بعد اب ڈرامہ سیریل ’رقیب سے‘ میں […]