سکول18 کو کھلیں گے، اگر کورونا کا پھیلاؤ نظر آیا تو کیا کریں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 18 جنوری سے نجی اور سرکاری سکولز کھولنے جا رہی ہے اور اگر حکومت نے محسوس کیا کہ سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ […]

نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ، براڈ شیٹ کو نواز شریف کیخلاف کچھ نہیں ملا، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ ہے، نیب دوسروں کو کٹہرے میں کھڑا کرتا ہے، آج خود کھڑا ہے، براڈ شیٹ کو نواز شریف […]

عمر کوٹ، ضمنی انتخاب کی تیاریاں عروج پر، انتظامیہ متحرک ہو گئی

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا ہے کہ صوبائی نشست پی ایس عمرکوٹ پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات کو صاف و شفاف طریقے سے  منعقد کروانا اہم ہدف ہے جسکے حصول کے لئے تمام متعلقہ محکموں […]

سینٹ الیکشن،ق لیگ نے اتحاد برقرار رکھنے کیلئے حکومت سے بڑا عہدہ مانگ لیا

اسلام آباد( پی این آئی ) آئندہ ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات اور ایوان بالا میں اپنا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین لانے کے لئے (ق) لیگ کے ارکان اسمبلی اہمیت اختیار کرگئے ہیں،ق لیگ نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

کرونا وائرس کی وجہ سے تھلیسمیا کے لاکھوں معصوم مریض بچے شدید مشکلات کا شکار

راولپنڈی(پی این آئی)ٰ ویلفیئر ٹرسٹ آزاد کشمیر و پاکستان کے زیراہتمام پریس کلب راولپنڈی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی حاجی امجد محمود ایم پی اے و وائس چیئرمین بحریہ ٹاؤن نے محمد حمید خان المعروف […]

رکن سندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنی گاڑی سے شریک ہونے کا منفرد ریکارڈ

کراچی(این این آئی) کورونا وائرس کی وبا نے اسمبلی کے اجلاس کے طور طریقے بھی بدل دیئے ہیں۔منگل کوملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسمبلی سیشن آن وہیل کا بھی ایک ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جی ڈی اے کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی دوران سفر اپنی […]

وزارت ریلوے ڈھائی سال میں ایک بھی کامیاب منصوبہ بتانے میں ناکام ہوگئی ، 50 فیصد مسافرکوچزاپنی عمرپوری کرچکے ، ریلوے کو7 سو سے 8 سومسافر کوچزکی کمی کا سامنا

اسلام آباد(این این آئی )وزارت ریلوے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو اڑھائی سال میں ایک بھی کامیابی منصوبہ بنتانے میں ناکام ہوگئی ،ارکان کمیٹی نے کہاکہ کوئی ایک چیزبتادیں کہ عوام کوبتاسکیں کہ اڑھائی سال میں یہ کامیابی ریلوے نے حاصل کی ہے ؟ریلوے […]

23 سال بعد نصرت فتح علی خاں کی قبر پر مقبرہ بنانے کا فیصلہ، سنگ بنیاد کس بڑے فنکار نے رکھا؟

مکوآنہ (این این آئی )23 سال بعد نصرت فتح علی خاں کی قبر پر مقبرہ بنانے کا فیصلہ ‘راحت فتح علی خاں نے سنگ بنیاد رکھ دیا 35 لاکھ اندازہ تخمینہ لاگت سے بننے والا مقبرہ پانچ ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔۔۔ کپل شرما کے […]

ویرات کوہلی اور انوشکا کی بچی کی پہلی تصویر منظرعام پرآگئی

ممبئی(این این آئی) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی بچی کی پہلی تصویر ویرات کوہلی کے بھائی ویکاس کوہلی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے ہی وائرل ہوگئی۔ویرات کوہلی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خوشخبری سناتے […]

سینیٹ انتخابات، ن لیگ کو کتنی نشستیں ملنے کا امکان ہے؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخاب میں ن لیگ کو پنجاب سے پانچ نشستیں ملنے کا امکان ہے،باقی تین صوبوں میں ن لیگ کوئی سیٹ حاصل کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے […]

اوورسیز پاکستانی خاتون کی 72کنال اراضی پر قبضہ، 14ملزمان گرفتار

لاہور (آئی این پی ) لاہور میں پولیس نے شہری اور بیون ملک مقیم خاتون کی کروڑوں روپے مالیت کی 72کنال زمین ہتھیانے والے قبضہ گروپ کو گرفتار کرلیا۔ قبضہ گروپ نے تھانہ کی حدود میں کروڑوں روپے مالیت کی زمین پر قبضہ کیا ہوا […]