سینیٹ کے ووٹوں کی خرید و فروخت کی تفتیش، وزیر اعظم کی کمیٹی مسترد کر دی گئی

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کی جانب سے 2018ء کے سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت کے تحقیقات کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی […]

راتوں رات ہی یوسف رضا گیلانی کو نا اہل کروانے کیلئے الیکشن کمیشن میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا، سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) علی حیدر گیلانی کی ووٹ ضائع کرنے کے مشوروں پر مبنی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے والد یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا گیا ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی […]

سینیٹ الیکشن، شہبازشریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کو ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں ؟فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) لاہو ر کی احتساب عدالت نے سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شر یف اور لیگی رہنما خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ۔ پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایاگیاکہ الیکشن […]

ویکسین بنانے والی بھارتی کمپنیوں کو چینی ہیکرز نے ٹارگٹ کر لیا، سیکیورٹی ادارے کا انکشاف

نئی دہلی (آن لائن )سائبر انٹیلی جنس کے ا دارے سائفرما نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے سرکاری حمایت یافتہ ہیکنگ گروپ نے حالیہ ہفتوں میں ویکسین بنانے والی بھارت کی دو کمپنیوں کے آئی ٹی سسٹم کو نشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررساںادارے کی رپورٹ […]

اوپن یونیورسٹی نے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا دوسرے مرحلے کے داخلے کی ، آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ڈی ، ایم فل ، ایم ایس ، ایم ایس سی ، […]

سینیٹ کا ووٹ کاسٹ مت کریں، کتنے ن لیگی اراکین اسمبلی کو خفیہ کالیں موصول ہوئیں؟ حیران کن دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کو نامعلوم ٹیلیفون کال موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، سینئر نائب صدر ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 2ارکان کونامعلوم کال میں دھمکی دی گئی کہ سینیٹ کا ووٹ کاسٹ مت کریں،تصدیق […]

کورونا وائرس کے پھیلائو میں شدت، شام 8 بجے سے لے کرصبح 5 بجے تک تمام تجارتی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

مسقط (پی این آئی ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے عمان نے دوبارہ جزوی لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر تمام تجارتی سرگرمیاں رات کے اوقات میں […]

پابندیاں ہٹاتے ہی پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ، ماہرین نے پابندیاں برقرار رکھنے کی تجویز دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے وار تاحال جاری ہیں لیکن اس کے باوجود ملک کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں کافی حد تک اُٹھا لی گئی ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں عائد کی […]

اہم وفاقی وزرا کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کئی وزرا کی کارگردگی سے خوش نہیں ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیلیور نہ کرنے والے وزرا کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا […]

کون سی 2پارٹیاں تحریک انصاف کے ووٹ خریدنے کیلئے سرگرم ہیں؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز کو سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیشکش کی گئی ہے۔وفاقی وزیر […]

تین دن سے مظفر آباد کے شہریوں پر پانی بند کر دیا گیا ہے، شہر میں کربلا کا منظر ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد کربلا کا منظر پیش کررہا ہے تین ہفتوں سے مظفرآباد کے شہریوں پر پانی بند کردیا گیا ہے جس […]