پاکستانی تیار رہیں! کسی بھی وقت کیا ہو سکتاہے؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

سیالکوٹ(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہونا چاہیے،ملکی حالات کے پیش نظر الیکشن کبھی بھی ہو سکتے ہیں ، حکومت نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی […]

مسلم لیگ ن میں دو بیانیئے ہیں اور نہ ہی کسی قسم کا اختلاف ہے، شہبازشریف

لاہور( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں دو بیانیئے ہیں اور نہ ہی کسی قسم کا اختلاف ہے، شفاف الیکشن مانگنا مفاہمت یا مزاحمت نہیں بلکہ ہمارا حق ہے، […]

میں نے اپنی سیاسی زندگی میں لاہور میں اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا، سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جلسے گاہ تو بھرا ہوا ہی تھاجبکہ ارد گردر کی سڑکیں بھی بھری ہوئی تھیں،میں نے اپنی سیاسی زندگی میں لاہور میں اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا۔نجی ٹی وی سے […]

وزیراعظم کو استعفیٰ کیلئے 13 دن کا الٹی میٹم دیدیا گیا

سیالکوٹ (پی این آئی) وزیراعظم کو استعفیٰ کیلئے 13 دن کا الٹی میٹم دیدیا گیا ۔مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ۔وزیر اعظم عمران خان نیازی کو 13 دن کا الٹی میٹم ہے۔ اور […]

نئے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں ، سیاسی قیادت میں اتفاق رائے سامنے آنے لگا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں حالات پانچ گنا زیادہ بگڑ چکے ہیں ، نئے الیکشن کرائے جائیں ، نیا مینڈیٹ بنایا جائے ، قومی یا عبوری […]

قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں، ن لیگی رہنما نے نئے الیکشن کروانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں حالات پانچ گنا زیادہ بگڑ چکے ہیں، نئے الیکشن کرائے جائیں، نیا مینڈیٹ بنایا جائے، قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں، عدم اعتماد کی کامیابی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، پنجاب کے سابق صوبائی وزیر کا انتقال ہو گیا

جہلم (پی این آئی) جہلم کی ممتاز سیاسی شخصیت ملک انعام الحق کے کزن سابق صوبائی وزیر محنت و صحت پنجاب ملک عبدالقیوم انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ان کی وفات سے جہلم ایک […]

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے کون کون سے اختیارات شہباز شریف کو دے دیئے؟اہم اجلاس میں کون کون شریک ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے کون کون سے اختیارات شہباز شریف کو دے دیئے؟اہم اجلاس میں کون کون شریک ہوا؟ مسلم لیگ (ن) کی پالیمانی پارٹی نے پارٹی سربراہ کو ہر قسم کے سیاسی فیصلے کرنیکا اختیار دیدیا ہے۔ ارکان […]

سیاسی دروغ گوئی سے کام لینے والے یاد رکھیں، کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے، پہلے اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، زلفی بخاری نے اپوزیشن کو جواب دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی دروغ گوئی سے کام لینے والے یاد رکھیں، کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے، پہلے اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، زلفی بخاری نے اپوزیشن کو جواب دے دیا، وزیرِ اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کا […]

اتحادی ناراض، حکومت کا آخری وقت آ پہنچا ہے، وزیراعظم عمران خان کوآنیوالے خطرے سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکمرانی پاکستان کیلئے ناقابل برداشت بوجھ بن گئی ہے،اتحادیوں کا چھوڑ جانا اس بات کی نشاندہی ہے کے حکومت کا آخری وقت آ پہنچا ہے،حکومت […]

مرکزی انجمن تاجران لورز گروپ اور مرکزی انجمن تاجران ضلع جہلم کا انضمام

جہلم(طارق مجید کھوکھر)مرکزی انجمن تاجران لورز گروپ اور مرکزی انجمن تاجران ضلع جہلم کے دونوں گروپ تاجروں کے مفاد میں ایک ہو گئے تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایک اجلاس میں چوہدری شہباز احمد،خواجہ ناصر ڈار،حاجی ندیم خان اور وحید اکرم میر کی کاوشوں سے […]