برمنگھم، پیر سید محمد ریاض الدین سہروردی، پیر محمد علاءالدین صدیقی کے عرس مبارک کے موقع پر کانفرنس

برمنگھم(خادم حسین شاہین) شیخ قبلہ پیر سید محمد ریاض الدین سہروردی کے 19ویں اور حضور شیخ العالم پیر محمد علاءالدین صدیقی کے تیسرے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر سہروردیہ نعت فاونڈیشن انٹرنیشنل یو کے کے زیر اہتمام فرینڈز آف اللہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر مہمان خصوصی حضور قبلہ پیر سلطان نیاز الحسن سروری قادری تھے جب کہ میزبانی کے فرائض علامہ امام محمد رمضان رضا سلطانی نے انجام دیئے، بیت النعت نوشاہی سہروردی ریذیڈنس برمنگھم میں منعقد ہونے والے پروگرام میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج پیر سید محمد فصیح الدین سہروردی شاہ نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا، انگریزی میں گفتگو کرتے ہوئے الشیخ امام عاصم چشتی نے علامہ ریاض الدین سہروردی شاہ کی شاعری اور نعت سے ان کے لگاو پر روشنی ڈالی، اور اردو میں الشیخ امام محمد حسنین رضا صدیقی نے تصوف اور شیخ العالم پیر علامہ علاءالدین صدیقی کے موضوع پر خطاب کیا، کانفرنس کا اہتمام کرنےوالوں میں صوفی محمد یاسین نوشاہی، محمد بلال نوشاہی سہروردی اور محمد احمد علی نوشاہی شامل تھے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close