اسلام آباد (پی این آئی) آج پیر کی صبح ضلع کچہری اسلام آباد میں موجود وکیل کے کوٹ میں موبائل پھٹ گیا جس کا اسے علم تب ہوا جب جیب سے دھواں اٹھنا شروع ہوا۔۔۔۔ وکیل نے چیک کیا تو موبائل فون جیب کے اندر پھٹ چکا تھا ۔۔۔۔یہ دیکھ کر وکیل نے کوٹ اتار کر پھینک دیا۔۔۔۔ وکیل نے میڈیا کو بتایا کہ موبائل جیب میں ڈالا ہوا تھا، اچانک محسوس ہوا دھوں اٹھ رہا ہے۔۔۔۔۔ متاثرہ وکیل کا کہنا ہے کہ رات کو موبائل فون مکمل چارج کیا تھا اور جیب میں اس کے ساتھ پاور بینک بھی نہیں لگا ہوا تھا لیکن پھر بھی یہ فون پھٹ گیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں