استغفر اللہ، مسواک کے پیکٹ میں 6 کلوگرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی (پی این آئی) کراچی ائر پورٹ کے جناح ٹرمینل پر انسداد منشیات فورس کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے کوریئر کے ذریعے مسواک لندن بھیجنے کی آڑ میں ہیروئن کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کراچی میں شارعِ فیصل پر واقع نجی کوریئر آفس میں لندن کے لیے بک کرائے گئے پارسل سے 6 کلو 650 گرام ہیروئین برآمد کی گئی ہے،

برآمد شدہ منشیات مسواک میں چھپائی گئی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close