ابلیس بننے کا شوق، سعودی نوجوان نے نئی بات کہہ دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ جنوری کے مہینے میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا تھا، جب ایک سعودی نوجوان نے اپنی شکل کو شیطان کے رُوپ میں ڈھال کرویڈیو بنائی تھی،جس میں اس نے خود کو ابلیس بتایا تھا۔ ابلیس ہونے کے دعوے دار اس نوجوان نے اس ٹِک ٹاک ویڈیو میں مقدس زبان کے سے انداز میں

جملے ادا کیے اور پھر نیچے کیپشن لکھا کہ ”ابلیس جاگ رہا ہے“ ۔ٹک ٹاک پر اس مقامی نوجوان کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور لوگوں کی طرف سے شدید طیش بھرا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد پولیس نے بھی مذہبی شعائر کا مذاق اُڑانے والے اس نوجوان کو گرفتار کر لیا تھا۔ تاہم اب اس نوجوان نے جیل سے رہائی پانے کے بعد اپنا تازہ ویڈیوبیان جاری کیا ہے۔جس میں پچھتاوا کم اور اپنے شرمناک فعل کو جائز زیادہ ٹھہرایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close