حاملہ اور بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں کیا ویکسین لگوا سکتی ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر کی جانب سےکورونا وائرس کی چوتھی لہر کےد وران این سی او سی کی جانب حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق حاملہ ، دودھ پلانے خواتین کے لیے کورونا پلانے خواتین کے لیے کورونا ویکسین مناسب اور موثر ہے ۔ ویکسین حمل کے کسی بھی مرحلے میں لگائی جاسکتی ہے۔

کورونا ویکسین مرد یا عورت میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت پر اثر نہیں کرتی۔ حمل کے دوران کورونا ماں اور بچے کے لیے انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے

close