حضور ﷺ کی پسندیدہ سبزی کدو کی ڈنڈی دانتوں میں رکھنے کا ایسا فائدہ کہ جان کر آپ بھی اسے اپنی عادت بنائے بغیر رہ نہیں پائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ تمام جہانوں کیلئے باعث رحمت اور فخر ہے ۔ حضور نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ سبزی ہو ، پھل ہوں یا کوئی بھی چیز، ہر ایک میں ایسی ایسی افادیت موجود ہے کہ اقوام عالم میں آج کےئ سائنسدان حیران رہ جاتے ہیں ۔ کدو حضورﷺ کی بے انتہا سبزی تھی ۔یہ سالن بہت سی بیماریوں میں میں قوت بخش ثابت ہوتا ہے مثال کے طور پر اعصابی توانائی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کے لیے نادر شے ہے موسم گرما میں اکثر بچوں کی آنکھیں دْکھنے پر آ جا تی ہیں ،بخار چڑھ جاتا ہے ،چڑچڑاہٹ پیدا ہو جاتی ہے ایسی حالت سے بچنے کے لیے حفظ ما تقدم کے طور پر کدو کا چھلکا حاصل کر کے بچوں کے تالو پر گدی بنا کر رکھیں بعد میں اٹھا دیں چند دن یہ عمل کرنے سے بچے گرمی میں ہر قسم کے ہنگامی اور وبائی امراض سے محفوظ رہتے ہیں کدو کی ڈنڈی داڑہ کے نیچے رکھ کر چبائیں اگر وہ قدرے مٹھاس لیے ہوئے ہو تو کدو نہایت لذیذ ہوگا ، پھیکی ہونے کی صورت میں کدو قدرے مزیدار اور اگر کڑوی ہو تو کدو کڑوا ہو گا کڑوا کدو پیٹ میں ہوا بھر جانے کی حالت میں ڈراپس کا زبردست علاج ہے۔

close