پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار بیماریوں کو برا نہ سمجھو بلکہ وہ تمہارے لیے بہتر ہیں

ہمارے پیارے نبی رسول اکرمؐ نے فرمایا کہ انسانی جسم میں لگنے والے چار امراض کو برا نہیں سمجھنا چاہئے۔ 1۔ آنکھ کا دُکھنا اندھے ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔ 2۔ زکام کا ہونا برص کے روگ سے نجات دیتا ہے۔ 3۔ کھانسی کا ہونا فالج سے محفوظ رکھتا ہے۔ 4۔ پھوڑے پھنسی ہو جانے سے کئی بڑے امراض سے نجات ملتی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close