پنجاب یونیورسٹی نے سید علی رضا کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے سید علی رضا ولد سید اشرف حسین ترمذی کو پاکستان سٹڈیزکے مضمون میں ان کے’دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان پر اس کے اثرات‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close