فنڈز نہیں ہیں، ڈاؤ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے ڈاکٹروں سمیت تمام عملے کی تنخواہیں آدھی کر دیں

کراچی(پی این آئی)فنڈز نہیں ہیں، ڈاؤ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے ڈاکٹروں سمیت تمام عملے کی تنخواہیں آدھی کر دیں،ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (ڈی یو ایچ ایس) نے تمام عملے بشمول ڈاکٹرز کی تنخواہیں آدھی کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے پروفیسرز، اسسٹنٹ پروفیسرز، ڈاکٹرز اور عملے کو جون کی

آدھی تنخواہ دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close