پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے اسامہ ایاز بِلا ولد طارق ایاز بِلا کوکامرس کے مضمون میں ان کے’ریلیشن آف فنکنشنل اینڈ ایموشنل سٹریٹیجیز وِد برانڈ ایٹیجود ان پاکستان‘ کے موضوع پر،جعفر علی ولد خوشی محمد کوباٹنی کے مضمون میں ان کے ’لیبارٹری میں نمو کے دوران آلو کے پودوں کی شکل وہیت پر

کرومیم، جبر یلک ایسڈ اور انڈول ایسٹک ایسڈ کے اثرات‘ کے موضوع پر،محمد جاوید اسلم ولد محمد اشرف کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ان کے ’عوامی فلاح و بہبود کی پالیسی کی تشکیل میں پاکستانی ٹی وی نیوز چینلز کا کردار‘ کے موضوع پر اورمہوش شریف دختر سید محمد شریف ترمذی کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے ’مختلف تجزیاتی اسلوب کے ذریعے پاکستان میں استعمال شدہ سیاہی کی فرانزک تفریقی صلاحیت‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں