پنجاب یونیورسٹی 5 اپریل تک بند رہے گی،ترجمان

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی ترجمان خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی 5اپریل 2020ء تک بندرہے گی اس سلسلے میں 16 مارچ سے 30 مارچ تک ہونے والے سلیکشن بورڈز کے اجلاس بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب یونیورسٹی نے16 مارچ تا 4 اپریل 2020ء تک ہونے والے

تمام امتحانات بشمول پریکٹیکلزموخر کر دیئے ہیں جبکہ نئی امتحانی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین حسب معمول ڈیوٹی پر رہیں گے۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close