ماہ رمضان کا آغاز کب ہو گا؟ بڑی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ماہ رمضان کا انتظار ہر مسلمان بے صبری سے کرتاہے اور اب ماہ صیام کے آغاز میں صرف 4 ماہ کا وقت باقی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق متحد ہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی نے اعلان کیاہے کہ جمادی الاول کا […]

معروف کمپنی کے موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

تہران (پی این آئی) ایران نے اپنے معروف موبائل ساز کمپنی موٹرولا کے موبائل فون کے استعمال اور خرید وفروخت پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ فیصلہ حالیہ اسرائیلی پیجر دھماکوں کے بعد کیا۔ ایرانی وزیر محمد مہدی […]

لارنس بشنوئی گینگ کی ایک اور سیاستدان کو جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی (پی این آئی)بھارت کے بدنامِ زمانہ بشنوئی گینگ نے اب بہار کے ضلع پورنیا سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹ کے رکن پپو یادو کو بھی قتل کی دھمکی دی ہے۔ پپو یادو نے ممبئی میں بابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کے […]

موبائل سروس سائبر حملے کا شکار

فرانس میں ایک موبائل سروس کا ڈیٹا ایکٹر مینجمنٹ ٹول کو نشانہ بناتے ہوئے سائبر حملے کا شکار ہوگیا۔ اس سائبر حملے میں ہیکرز نے ہزاروں صارفین کا ڈیٹا حاصل کرلیا جبکہ سیکڑوں صارفین کے ٹیلیفون کئی گھنٹوں تک صارف کی بجائے ہیکرز کے استعمال […]

18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں دائیں بازو کے لیڈر ٹومی رابنس کو توہین عدالت پر 18 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹومی رابنس نے شامی پناہ گزین کے خلاف جھوٹے الزامات دہرانے کا اعتراف کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق دائیں بازو […]

آئی فون استعمال اور فروخت پر پابندی عائد

انڈونیشیا کی حکومت نے اپنی سرزمین پر آئی فون 16 سیریز اور ایپل واچ 10 سیریز کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی وجہ ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنا ہے۔امریکی […]

سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانیوں کے لیے بہت بری خبر

حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ سعودیہ عرب کی حکومت نے ان 4 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر رکھا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ان پاکستانی […]

ایک اور بڑا حادثہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ویب ڈیسک (پی این آئی)شمال امریکی ملک میکسیکو میں بس کو خوفناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ 26 اکتوبر کو میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں ایک ہائی وے پر ایک […]

طیارہ حادثے کا شکار

ویب ڈیسک(پی این آئی)سوڈان میں طیارے اور رکشے میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی سوڈان کی ریاست القضارف میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ کچے رن وے پر اترنے […]

close