تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ریاض(پی این آئی)سعودی تیل کی قیمت میں مارچ میں 2 سے ڈھائی ڈالر فی بیرل اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایشیائی خریداروں کیلئے سعودی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکا کی جانب سے روسی تیل کی خریداری پر […]

طیارے میں روانگی سے قبل آگ لگ گئی

جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں واقع جمہائے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منگل کی شام ایئر بوسان کے اے 321 طیارے کے پچھلے حصے میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد تمام 170 مسافروں اور عملے کو ہنگامی طور پر محفوظ طریقے سے نکال […]

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کے اعلامیے میں […]

مدینہ پاک میں اپنا گھر بنانے کا خواب دیکھنے والے تیاری کر لیں

سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کی جائیداد میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار اب مکہ اور مدینہ میں جائیداد کی مالک سعودی لسٹڈ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔غیر ملکی سرمایہ کاری صرف لسٹڈ […]

ہفتے میں 3 چھٹیاں، 4 روز کام، ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی) برطانیہ میں 200 کمپنیوں نے مستقل طور پر ہفتے میں 4 روز کام کرنے کی ہامی بھر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق5,000 سے زائد ملازمین والی ان کمپنیوں نے مستقل بنیادوں پر 4 دن کے کام کے ہفتے کے اصول […]

سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکیوں کو مکہ اور مدینہ میں رئیل سٹیٹ کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کی اجازت دیدی۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے کیا جس نے غیر ملکیوں کی سرمایہ […]

ٹرمپ کی دھمکی کام کرگئی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا سے بے دخل تارکین وطن کو قبول کرنے کے فیصلے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا کے خلاف لیے جانے والے سخت اقدامات روک دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کولمبیا کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی […]

سابق صدر پرفرد جرم عائد کر دی گئی

سیئول(پی این آئی)جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے پراسیکیوٹرز نے سابق صدر یون سک یول پر فرد جرم عائد کی، گزشتہ ہفتے اینٹی […]

48 سال پرانے قتل کا ملزم گرفتار

امریکی ریاست ہوائی میں تقریباً نصف صدی قبل ہونے والے قتل کا مجرم گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 21 مارچ 1977 کو ہونولولو کے اسکول میں 16 سالہ طالبہ ڈان موموہارا کی لاش ملی تھی، لاش کی حالت سے ظاہر ہورہا تھا کہ […]

منشیات اسمگلنگ، 7 افراد کو سزائے موت

ریاض: سعودی عرب نے منشیات اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر7 شہریوں کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ 7 سعودی شہریوں کو منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دی […]

10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم

اسلام آباد(پی این آئی) برطانیہ اور آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں طوفان ایووین نے تباہی مچادی جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی بحر اوقیانوس میں ایک شدید درجے کا ایووین نامی طوفان موجود ہے جس نے […]

close