فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر برمنگھم یونی ورسٹی انتظامیہ نے 2 طلبہ کے خلاف انضباطی کارروائی شروع کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں نکالی جانے والی ریلی کا حصہ بنے پر انضباطی کارروائی شروع ہو […]
پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی کرنے والی معروف تنظیم نوماڈ کیپیٹلسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آئر لینڈ نے دنیا کے سب سے طاقت ور پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس سالانہ فہرست میں صرف ویزا فری سفری سہولتوں کو نہیں بلکہ 5 اہم […]
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ کشتی حادثہ لیسبوس جزیرے کے قریب پیش آیا، جہاں 31 افراد سوار […]
امریکی حکومت نے بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ (یو ایس ایڈ) کو مکمل طور پر بند کرنے اور اس کے تمام غیر ملکی دفاتر ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کے تحت ہزاروں امریکی سفارت کاروں، مقامی ملازمین اور سرکاری اہلکاروں […]
جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی، ویزے کی درخواستوں کیلئے نیا نظام متعارف کروادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جرمن قونصلیٹ جنرل نے شینگن اور طویل مدتی ویزوں کے لیے اپنے ویزا اپائنٹمنٹ کے بکنگ سسٹم کو تبدیل کر […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کے انخلاء کی 31 مارچ کو ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد حکومت نے آج سے ان کی بے دخلی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق عید […]
امریکی حکومت نے نارتھ کیرولائینا اسٹیٹ یونیورسٹی کے دو سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے۔ سعودی طالب علم صالح الجوراد سمیت دو طلبہ ملک چھوڑنے پر مجبور، نارتھ کیرولائینا اسٹیٹ یونیورسٹی نے امریکی حکومت سے ویزا منسوخی پر وضاحت کا مطالبہ کردیا۔نارتھ کیرولائینا اسٹیٹ […]
نوبل انسٹی ٹیوٹ نے ناروے کی سینٹر پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی نوبل انعام کیلئے نامزدگی کی خبروں کو ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے ووٹ لینے کی ترکیب قرار دے دیا۔ نوبل انسٹی ٹیوٹ کے […]
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیانات کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت درج کرادی۔ایران نے ٹرمپ کے بیانات کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ خط میں اقوام متحدہ […]
ایلون مسک نے ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ ڈیپارٹمنٹ سے اچانک استعفیٰ دے دیا دنیاکے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ آف گورنمنٹ ایفیشنسی” (DOGE) سے اچانک استعفیٰ […]
بھارت کی ریاست گجرات کے مہسانہ ضلع میں پیر کی شام ایک تربیتی طیارہ کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثہ کے نتیجے میں خاتون ٹرینی پائلٹ زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں زخمی ٹرینی پائلٹ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل […]