مٹی کا تودہ گرنے سےکتنے افراد ہلاک ہو گئے؟افسوس ناک خبر آگئی

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) کولمبیا میں ایک سڑک پر مٹی کے تودے گرنے سے 34 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے نائب صدر فرانسیا مارکیز نے ایک بیان میں بتایا کہ چوکو ڈیپارٹمنٹ کے دارالحکومت کوئبڈو اور […]

سعودی عرب کا حج و عمرہ زائرین کیلئے بڑا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودیہ ایئرلائن نے جلد ہی حج و عمرہ زائرین کیلئے جدہ سے براہ راست بیت اللہ تک فضائی ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا، ایئر لائن نے 100 الیکٹرک طیاروں کی خریداری کا معاہدہ بھی کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جدہ […]

امریکی و برطانوی فوج کی حوثی باغیوں کیخلاف کارروائیاں، تیل قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی اور برطانوی افواج نے جمعے کو یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔ حوثی باغیوں نے حالیہ دنوں میں بحیرہ احمر میں بین الاقوامی بحری جہازوں پر متعدد حملے کیے تھے […]

بھارت سے آنیوالی انجو کے پاکستانی شوہر نصراللہ کے بارے میں بیان نے تہلکہ مچا دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت سے پاکستان آ کر اپر دیر کے نصراللہ سے شادی کرنے اور پھر پانچ ماہ گزار نےکے بعد انجو نے بھارت واپس جا کر پینترا بدل لیا ۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انجو کا کہناتھا کہ میرا […]

مدارس کے اساتذہ کیخلاف بڑا ایکشن، تنخواہیں روک لیں

اتر پردیش (پی این آئی) بھارت کی دوسری سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں بھارتی حکومت نے ایک اسکیم کا خاتمہ کرتے ہوئے مدرسے میں ریاضی اور سائنس جیسے مضامین پڑھانے والے اساتذہ کو ادائیگیاں روک دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

کوروناوائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا، کیسز میں ریکارڈ توڑ اضافہ

میڈرڈ (پی این آئی) کورونا ایک مرتبہ پھر پھیلنے لگا، دنیا کے بیشتر ممالک میں کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا، سپین میں دوبارہ کورونا پابندیاں لگا دی گئیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سپین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]

رمضان المبارک کب شروع ہوگا؟

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) پوری دنیا کے مسلمان یکم رجب المرجب کا بے تابی کے ساتھ انتظار کررہے ہیں، اس کی ایک وجہ ماہ صیام بھی ہے کیونکہ رجب کا چاند طلوع ہونے کے بعد رمضان المبارک کو صرف 2 ماہ باقی رہ جاتے […]

دنیا کے مضبوط اور کمزور ترین پاسپورٹس کن ممالک کے ہیں ؟ فہرست جاری

واشنگٹن (پی این آئی) رواں سال کے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 6 ممالک مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے […]

چکوال کی بیٹی نے ہاتھ میں قرآن اٹھا کر امریکہ میں بڑے منصب کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کے مردم خیز شہر چکوال کی بیٹی فوزیہ جنجوعہ نے امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہو کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔۔۔۔۔ سعودی نیوز ویب سائٹ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہاتھ […]

شدید بارشیں اور برفانی طوفان،ہلاکتوں کی اطلاعات

واشنگٹن(پی این آئی)شدید بارشیں اور برفانی طوفان،ہلاکتوں کی اطلاعات،امریکا کی مشرقی ریاستوں میں شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نیویارک سمیت 12ریاستوں میں 4 لاکھ سے زائد مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم […]

امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ویزوں میں نرمی کا اعلان

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے غیر ملکیوں کیلئےامریکا نے ویز ا شرائط میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئےتمام نان امیگرنٹ انٹرویو کی چھوٹ کیلئے پیشگی شرائط میں تبدیلیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تمام نان امیگرنٹ ویزا انٹرویو کی […]