نئی دہلی(پی این آئی ) ایک ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والا بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب کے سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر پوربندر […]
ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے حسینہ واجد حکومت کیخلاف احتجاج کے جرم میں سزا پانے والے 57 بنگلادیشی شہریوں کی سزا معافی کا اعلان کردیا۔ حکومتی فیصلے کے مطابق سزا یافتہ افراد کی سزائیں منسوخ کرکے […]
بیجنگ(پی این آئی)چین میں اسکول بس بے قابو ہوکر ہجوم میں جا گھسی جس کے نتیجے میں 5 طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور سے بے قابو ہونے والی اسکول […]
بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون کو مبینہ طور […]
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو غزہ سے زندہ واپس نہ لانے پر عوام سے معافی مانگ لی۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق غزہ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ کے حوالے سے نیتن یاہو نے کہا کہ یرغمالیوں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی فضائیہ کا مِگ 29 طیارہ ریاست راجستھان کے بارمیر سیکٹر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ حالیہ حادثے کے حوالے سے پولیس نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ کا ایک مگ 29 لڑاکا طیارہ راجستھان میں رات کے معمول کے تربیتی مشن […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس سے قبل عرب میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین نے کابل میں دھماکے کی تصدیق کردی۔ ترجمان وزارت داخلہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)جرمنی کے بعد اب یورپ کے ملک آسٹریا نے بھی کرمنل ریکارڈ کے حامل افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریائی حکام جرمن حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں تاکہ ڈی پورٹیشن پلان […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے نئی ڈجیٹل میڈیا پالیسی تیار کی ہے جس کے تحت حکومت کے کاموں کو سراہنے پر انعام ملے گا اور کسی بھی طرح کی غیر معمولی تنقید پر تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی بحریہ کا ایک اور ناکام اور خطرناک منصوبہ سامنے آگیا۔ جوہری آبدوز آئی این ایس اریگھاٹ کو بھارتی بحریہ میں شامل کرلیا گیا۔ یہ بھارت میں بنی دوسری آبدوز ہے ، جوہری آبدوز آئی این ایس اریہانت تیکنیکی وجوہات کی بنا […]
ماسکو (پی این آئی) لاپتہ ہونے والے روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کرلیا گیا، ملبے سے17 لاشیں بھی ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز روس کا ایک ہیلی کاپٹر ملک کے مشرق بعید کے علاقے میں واقع جزیرہ نما کامچاتسکی […]